سڑکوں پر پڑے گڑھوں کی جیو ٹیگنگ کا عمل اور سروے ہوچکا ہے، مرمت کا کام بھی جلد شروع ہو جائے گا: چیف کارپوریشن افسر
پنجاب حکومت کے اعلانات کے باوجود لاہور کی کئی اہم سڑکیں خستہ حالی کا شکار ہوگئیں، سڑکوں پر جگہ جگہ گڑھوں میں گندا پانی جمع ہونے سے شہریوں کو بیماریوں اور حادثات میں اضافہ ہوگیا۔
ریلوے اسٹیشن کی طرف جانے والی ایمپریس روڈ پر ریڈیو پاکستان کی عمارت کے سامنے اور دوسری جگہوں پر کئی ماہ سے گڑھے پڑے ہیں جبکہ اس سے ملحقہ سڑک پر پولیس لائنز، قلعہ گوجر سنگھ کو جانے والے ایک دروازے کے سامنے بھی سڑک پر گڑھے پڑے ہیں اور وہاں بھی گندا پانی جمع ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سو برس سے خالی وہ قصبہ جس پر قدرت نے قبضہ کرلیااس ویران جگہ کا نظارہ مسحور کن اور رونگٹے کھڑے کر دینے والا ہوتا ہے کیونکہ خالی عمارتوں پر قدرت کا قبضہ دل پر اثر کرتا ہے۔
Baca lebih lajut »
قازقستان کی کمپنی کے ساتھ کراچی میں کروڑوں روپے کا فراڈجرائم پیشہ نیٹ ورک کا فراڈ کرنا اپنی جگہ لیکن اس حوالے سے پولیس کی عدم کارکردگی غیرملکی سرمایہ کاری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے
Baca lebih lajut »
کسانوں کے احتجاج پر بیان: بی جے پی نے کنگنا رناوت کو وارننگ دے دیاداکارہ نے کسانوں کے احتجاج کو بھارت میں بنگلہ دیش جیسے بحران کا سبب بننے کی بات کہی تھی
Baca lebih lajut »
برطانیہ میں فیک نیوز پھیلاکر ہنگاموں کا سبب بننے والا ملزم لاہور سے گرفتارملزم فرحان آصف پاکستان میں ایک نیوز پلیٹ فارم کیلیے کام کرتا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
Baca lebih lajut »
امریکی صدارتی انتخاب؛ کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقتڈیموکریٹک پارٹی نے جو بائیڈن کی جگہ کملا ہیرس کو صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا
Baca lebih lajut »
عالمی برادری کوپیغام دینا چاہتا ہوں اسرائیل کا وجود تسلیم نہیں کیا جاسکتا: مولانا فضل الرحمانپاکستان کےعوام ختم نبوت کا دفاع کرناجانتے ہیں، آج کا اجتماع پاکستان کی وحدت کی علامت ہے: مولانافضل الرحمان کا لاہور میں خطاب
Baca lebih lajut »