یہ خبریں غزہ میں اسرائیلی حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر عالمی سطح پر ہونے والے احتجاجوں کی خبر دیتی ہیں۔ مختلف ممالک میں لوگ فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے، غزہ میں صورتحال کی خفیف کرنے اور اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا ایک برس مکمل ہونے کو آگیا جس پر اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سمیت مختلف ممالک میں احتجاج کیا گیا۔
اس کے علاوہ فرانس میں مظاہرین نے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مارچ کیا، پیرس میں فلسطینی، لبنانی پرچم لہراتے لوگوں نے اسرائیلی مظالم رُکوانے کا مطالبہ کیا۔
Israil Gaza Protests War Violence
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکنجنوری سے قبل اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو سعودی عرب کے اسرائیل کےساتھ تعلقات معمول پر آنے کا ایک موقع ابھی باقی ہے: انٹونی بلنکن
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیلی حملوں کو 11 ماہ مکمل، شہید فلسطینیوں کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کرگئیاسرائیلی حملوں میں اب تک ایک لاکھ سے زائد فلسطینی زخمی ہو چکے جبکہ 90 فیصد سے زائد فلسطینی بے گھر ہو چکے
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 22 فلسطینی شہیدغزہ میں حماس کے ایک کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا جسے عسکریت پسند گروپ دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کر رہا تھا: اسرائیل
Baca lebih lajut »
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیںاسرائیلی فوج کے غزہ کے وسطی، شمالی اور جنوبی حصوں میں حملوں میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
Baca lebih lajut »
عالمی قانون کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے، ملالہحیران ہوں کہ اسرائیل غزہ میں اسکولوں کو نشانہ بنا رہا ہے، ملالہ
Baca lebih lajut »
کارکنان کے گھروں میں چھاپے پڑ رہے ہیں، قافلوں کو ہر جگہ روکا گیا، مشیر کے پیاسلام آباد میں کنٹینرز کا جلسہ ہو رہا ہے جس کا کرایہ میری اور آپ کی جیب سے دیا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف
Baca lebih lajut »