درآمدی اشیا پر اضافی ٹیکس امریکا میں منشیات اسمگلنگ اور غیرقانونی ہجرتوں کو بند کرنے تک عائد رہے گا، ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدر کا حلف اُٹھاتے ہی میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیا پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کے حکم نامے پر دستخط کردیں گے۔
ٹرمپ نے مزید بتایا کہ میکسیکو اور کینیڈا پر محصولات اس وقت تک برقرار رہیں گے جب تک کہ یہ دونوں ممالک امریکا میں منشیات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی تارکین وطن پر پابندی نہیں لگاتے۔ اپنی ایک اور پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ چین پر 10 فیصد اضافی ٹیکس اُس وقت عائد رہے گا جب تک وہ منشیات فروشوں کو سزائے موت دینے کا اپنا وعدہ پورا نہیں کرتا۔ موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے بھی چین پر زور دیا تھا کہ وہ فینٹنائل کی پیداوار کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کرے جس سے گزشتہ سال تقریباً 75 ہزار امریکی ہلاک ہوگئے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
زرعی آمدنی پر انکم ٹیکس کی چھوٹ ختم، پنجاب اسمبلی میں زرعی ترمیمی بل پیشزرعی ترمیمی بل میں زرعی کے ساتھ لائیو اسٹاک پر بھی ٹیکس عائد کیا جائے گا،
Baca lebih lajut »
ملک میں 58 فیصد غیرقانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف، ٹیکس چوری 300 ارب تک پہنچ گئیسگریٹ سیکٹر سے یہ 300 ارب مل جائیں تو دودھ کے ڈبے اور تنخواہ دارو پر عائد اضافی ٹیکس واپس ہوجائے گا، وزیر مملکت خزانہ
Baca lebih lajut »
ٹرمپ کا چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پر ٹیکس لگانے کا اعلان20 جنوری کو میکسیکو اورکینیڈا سےآنے والی تمام اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی منظوری دوں گا: ٹرمپ
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
Baca lebih lajut »
صدر منتخب ہونے پر بغیر دستاویز آنے والوں کو ڈی پورٹ کردوں گا، ڈونلڈ ٹرمپکملا ہیرس میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کی آمد کےحوالے سے کمزور ثابت ہوئیں، ٹرمپ
Baca lebih lajut »
ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاریٹرمپ کی ٹیم سے رابطہ ہے، ان کی صاحبزادی اور داماد سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی ناانصافیوں پر بات کروں گا: دی نیوز سے گفتگو
Baca lebih lajut »