ٹرمپ کی ٹیم سے رابطہ ہے، ان کی صاحبزادی اور داماد سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی ناانصافیوں پر بات کروں گا: دی نیوز سے گفتگو
/ فائل فوٹو
بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست ذلفی بخاری نے دی نیوز سے گفتگو کی اور دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق ذلفی بخاری نے کہا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم اور ان کے خاندان کے افراد سے رابطے میں ہیں۔امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصف
ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے امریکی صدرکا منصب سنبھالنے کے بعد ان کی ٹیم کے ارکان، ٹرمپ کی صاحبزادی اور داماد سے جیل میں قید عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی ناانصافیوں پر بات کروں گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آکسفورڈکے چانسلر الیکشن کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کی بہن کی ذلفی بخاری پر الزامات کی بوچھاڑبانی پی ٹی آئی جیل میں تھا، اسے کیا شوق تھا، ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑا دیا: روبینہ خان
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی 100 فیصد ڈیل کے نتیجے میں باہر آ رہی ہیں، فیصل واوڈاپی ٹی آئی والوں نے عمران خان سے ملاقات کے لیے پابندی لگوائی تھی، بانی پی ٹی آئی کو پتہ ہے یہ بک چکے ہیں
Baca lebih lajut »
امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسنہم نے کبھی امید نہیں لگائی ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
15 اکتوبر کا احتجاج منسوخ کرانے کی کوشش، حکومت آج عمران سے ملاقات کی اجازت دے سکتی ہےتحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو درخواست دے رکھی ہے
Baca lebih lajut »
احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلانعمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش جائز ہے، امید ہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ پورا ہو جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی نے ترمیم کا نہیں، شقوں کا ساتھ دیا، انہیں عمران سے جو سننا پڑی وہ تاریخ کا حصہ ہے: واوڈابانی پی ٹی آئی کیخلاف پریس کانفرنس کرنےوالے بے شرم بیٹھے تھے، اگر بانی پی ٹی آئی بلائیں گے تو ان سے ملوں گا: سینیٹر فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »