بانی پی ٹی آئی کیخلاف پریس کانفرنس کرنےوالے بے شرم بیٹھے تھے، اگر بانی پی ٹی آئی بلائیں گے تو ان سے ملوں گا: سینیٹر فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ترمیم بھی آخری نہیں، ترمیم پر ترمیم ہوتی رہے گی، پی ٹی آئی قیادت کو عمران خان سے جو گالم گلوج سننا پڑی وہ تاریخ کا حصہ ہے۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ خطرات رہتے ہیں، خطرات سے کھیلنا کھلاڑی کا کام ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترمیم بھی آخری نہیں، ترمیم پر ترمیم ہوتی رہے گی، جیسے مشکلات آئیں گی آگے بڑھتے رہیں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو یہاں تک پہنچانے والوں کی نشاندہی کرتا رہا ہوں، تحریک انصاف نے ترمیم کا نہیں، شقوں کا ساتھ دیا، انہیں عمران خان سے جو گالم گلوج سننا پڑی وہ تاریخ کا حصہ ہے۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف پریس کانفرنس کرنےوالے بے شرم بیٹھے تھے، اگر بانی پی ٹی آئی بلائیں گے تو ان سے ملوں گا، انہوں نے مجھے سیاست سکھائی ہے، کاش وہ میری پہلے بات سن لیتے تو آج یہ دن نا دیکھنا پڑتا۔پارٹی کی جانب سے مبینہ غداری کا الزام، پی ٹی آئی سینیٹر زرقا اور فیصل سلیم سینیٹ میں آئے ہی نہیں26 ویں آئینی ترمیم، سینیٹ نے یکم جنوری 2028 تک سود کے خاتمے کی شق متفقہ طور پر منظور...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی پی اور جے یو آئی کا ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا: بلاول کا مولانا سے ملاقات کے بعد اعلانکوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان خود آئینی ترمیم پیش کریں، پی ٹی آئی ثابت کرے وہ سوشل میڈیا کا لشکر نہیں سیاسی جماعت ہے: پی پی چیئرمین
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلانکارکنان اور عوام پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گھروں کا گھیراؤ کریں گے، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی
Baca lebih lajut »
سلمان اکرم نے پارٹی چیئرمین کے برعکس کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ مسترد کردیامسودے میں آئینی بینچ بنانے کا اختیار حکومت کو دیا گیا ہے جو قابلِ قبول نہیں: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی امین گنڈاپور کا اعلانعمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش جائز ہے، امید ہے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ پورا ہو جائےگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Baca lebih lajut »
کالج میں مبینہ زیادتی: ہمارے پاس کوئی فوٹیج نہیں، کسی کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائے، لاہور پولیسجس لڑکی کا نام لیا جارہا ہے وہ گھر میں گری اور اس کے ساتھ زیادتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا: اے ایس پی شہر بانو
Baca lebih lajut »
قیادت کو ڈی چوک کا پلان واضح کرنا چاہیے تھا، گنڈاپور کے غائب ہونے سے کارکنوں کی حوصلہ شکنی ہوئی: عاطف خاناس وقت پارٹی میں ہر کوئی دوسرے پر ڈبل گیم کا شک کررہا ہے، اڈیالہ میں ملاقات کرنے والے وہ باتیں کرتے ہیں جن کی ضرورت نہیں: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »