20 جنوری کو میکسیکو اورکینیڈا سےآنے والی تمام اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی منظوری دوں گا: ٹرمپ
/ فائل فوٹو
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین ممالک سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو،کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھاری ٹیکس لگانےکا اعلان کیا ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ 20 جنوری کو میکسیکو اورکینیڈا سےآنے والی تمام اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کی منظوری دوں گا اور یہ ٹیرف منشیات اور غیر قانونی تارکین وطن کا داخلہ بند ہونے تک نافذ رہے گا۔
نومنتخب امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چین سے درآمد اشیاء پر بھی موجودہ ٹیرف سے 10 فیصد زیادہ ٹیکس عائد کریں گے، امریکامیں منشیات کی ترسیل روکنےکے چینی اقدامات تک اضافی ٹیکس رہےگا، چینی حکام نے وعدہ کیا تھا کہ وہ منشیات اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔ امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئےترجمان چینی سفارتخانے نے کہا کہ چین اور امریکا منشیات کےخلاف کارروائیوں پررابطے میں رہے ہیں، چین امریکا اقتصادی اور تجارتی تعاون باہمی فائدے پر مبنی ہے،کوئی بھی تجارت یا ٹیرف کی جنگ نہیں جیت پائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی نئی شروعات ہے؛ اسرائیل سمیت عالمی رہنماؤں کی ٹرمپ کو مبارکباداسرائیل، ترکیہ، بھارت اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے سربراہان کا ٹرمپ کے نام پیغام
Baca lebih lajut »
امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے نمٹنے کی تیاری شروع کردیامریکی اسٹیبلشمنٹ کا ٹرمپ کے متنازع احکامات سے متعلق اپنی حکمت عملی پر غور
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت، منی بجٹ کا خطرہ ٹل گیاآئی ایم ایف کا ٹیکس محصولات پر اطمینان کا اظہار
Baca lebih lajut »
ایف بی آر کا خیبرپختونخوا حکومت سے برآمدات پر دوفیصد ٹیکس واپس لینے کا مطالبہپختونخواہ کے مختلف بارڈر پوائنٹس سے افغانستان کو برآمدات ہوتی ہیں، صوبے کی طرف سے ٹیکس لگانے پر یہ متاثر ہوسکتی ہیں
Baca lebih lajut »
COP29 سمٹ میں $300 بلین کی فنانسنگ کا اعلانCOP29 سمٹ میں ممالک نے $300 بلین سالانہ فنانسنگ کا اعلان کیا ہے جو غریب ممالک کو کلائمیٹ چنج کے اثرات سے نمٹنے میں مدد کرے گا۔
Baca lebih lajut »
گرین چینل پیرامیٹرز میں اچانک ردوبدل، ہزاروں درآمدی کنٹینروں کی کلیئرنس رک گئیکلیئرنس میں تاخیر سے مقامی مارکیٹ میں ادویات، دالوں، میڈیکل ڈیوائس سمیت دیگر ضروری اشیاء کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
Baca lebih lajut »