کلیئرنس میں تاخیر سے مقامی مارکیٹ میں ادویات، دالوں، میڈیکل ڈیوائس سمیت دیگر ضروری اشیاء کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
پاکستان کسٹمز کے گرین چینل پیرامیٹرز میں اچانک ردوبدل سے اجناس سمیت مختلف اشیاء کے ہزاروں درآمدی کنٹینرز کی کلئیرنس رک گئی ہے جس سے درآمد کنندگان کو خطیر مالی خسارے کا سامنا ہے جبکہ جہاز راں کمپنیوں اور ٹرمینل آپریٹرز کو ڈیمریج اور ڈیٹینشن چارجز کی مد میں کروڑوں روپے کی اضافی آمدنی ہورہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ محکمہ کسٹمز کی جانب سے رسک مینجمنٹ سسٹم میں بغیر کسی اطلاع تبدیلی کی وجہ سے گرین چینل کلیئرنس میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جو پہلے 47فیصد سے زیادہ تھی اور اب 26فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے جس کے نتیجے میں کلیئرنس کے منتظر درآمدی کنٹینرز کے انبار لگ گئے ہیں جبکہ ایگزامینیشن اور ایسسمنٹ کے لیے کنٹینرز کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے جس نے ٹرمینل آپریٹرز، ایگزامینیشن اور ایسسمنٹ کرنے والے افسران پر اضافی بوجھ ڈال دیا ہے۔ درآمد کنندگان کو اب کنٹینرز کی گراؤنڈنگ میں 4 دن اور...
انہوں نے نشاندہی کی کہ کنسائنمنٹس کی کلیئرنس تاخیر ہونے سے نجی ٹرمینل آپریٹرز اور شپنگ کمپنیوں کے لیے ناجائز ڈیمرج چارجز اور کنٹینرز کے کرائے وصول کرنے کے مواقع پیدا ہوگئے ہیں۔ درآمد کنندگان کو ہر 5دن بعد اضافی چارجز اور کنٹینرز کے کرائے ادا کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے جس سے ان کا خطیر مالی نقصان ہو رہا ہے اور ان کے کاروباری لاگت میں اضافہ ہو گیا ہے جو برہ راست معیشت پر منفی اثر ڈال رہا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جاپان؛ سائیکل چلاتے ہوئے موبائل کے استعمال پر قید کی سزا ہوگیجاپان میں نشے کی حالت میں سائیکل چلانے پر ہزاروں ڈالر جرمانہ بھی ہوگا
Baca lebih lajut »
شیر خوار بچوں کی صحت کے لیے امریکی ماہرین کا انوکھا اقدامتحقیق میں گرین لائٹ پروگرام ایجوکیشن کے ذریعے صحت مند غذا اور پرائمری کیئر پرووائیڈر کے رویوں کے متعلق کونسلنگ کی گئی
Baca lebih lajut »
پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر پر آئرلینڈ میں ہزاروں افراد ہالووین کیلئے جمع ہوگئےپاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر پر آئرلینڈ میں ہالووین پارٹی منانے ہزاروں شہری جمع ہوگئے
Baca lebih lajut »
آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلادنیا میں تقریباً 26ہزار قطبی ریچھ باقی ہیں جن کی اکثریت کینیڈا میں موجود ہے جبکہ امریکا، روس، گرین لینڈ اور ناروے میں بھی قطبی ریچھوں کی آبادی پائی جاتی ہے۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
پاک بحریہ نے خلیج عدن میں 23 ایرانی ماہی گیروں کوبچالیاایرانی کشتی انجن میں خرابی کی وجہ سے گہرے سمندر میں پھنس گئی تھی
Baca lebih lajut »