سگریٹ سیکٹر سے یہ 300 ارب مل جائیں تو دودھ کے ڈبے اور تنخواہ دارو پر عائد اضافی ٹیکس واپس ہوجائے گا، وزیر مملکت خزانہ
سلام آباد: پاکستان میں 58 فیصد اسمگل شدہ اور نان ڈیوٹی پیڈ غیرقانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے جس کے ساتھ ہی نان ڈیوٹی پیڈ اور اسمگل سگریٹ کی فروخت میں اضافے کے باعث سالانہ ساڑھے 300 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا بھی انکشاف ہوا ہے۔جمعرات کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں پلڈاٹ کے اشتراک سے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینین اینڈ ریسرچ کے زیر اہتمام تقریب منعقد ہوئی ۔ تقریب کا آغاز ایڈوائزر پلڈاٹ مامون بلال نے اپنے افتتاحی کلمات سے کیا جبکہ ا نسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینیئن ریسرچ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق...
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایف بی آر نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو نافذ کرنے میں انتھک محنت کی ہے، ایف بی آر کو ٹیکس اکٹھا کرنے کیلئے ٹیکس چوروں کو پکڑنا ہوگا، ایف بی آر انفورسمنٹ بہتر بنانے کیلئے وسائل فراہمی کی سمری منظور کی گئی ہے۔ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے پراجیکٹ ڈائریکٹر ظہیر قریشی نے کہا کہ سگریٹ سیکٹر پر انفورسمنٹ موثر بنانے کیلئے جلد صوبائی لاء انفورسمنٹ اداروں اور پولیس کو بھی کارروائی کے اختیارات دیئے جارہے ہیں جس کیلئے جلد قانون آجائے گا، آزاد جموں و کشمیر میں سگریٹ فیکٹریوں پر...
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں سگریٹ فروخت کرنے کے ساڑھے سات لاکھ آؤٹ لیٹس ہیں لہذا ان کی مانیٹرنگ اور چیکنگ کیلئے بھاری افرادی قوت بھرتی نہیں کی جاسکتی البتہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ان کی مانیٹرنگ کی جاسکتی ہے یہی وجہ ہے کہ ڈیجیٹائزیشن کی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک سگریٹ کا پیکٹ کم از کم 80 روپے میں فروخت ہورہا ہے، 197 برانڈز کا سگریٹ کم از کم قیمت سے نیچے فروخت ہورہا ہے، 166 اسمگلڈ سگریٹ کے برانڈز مارکیٹ میں فروخت ہورہے ہیں تمباکو کے شعبے میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عمل درآمد کرنے کی کوششیں 2021 میں تین دیگر شعبوں کے ساتھ شروع ہوئیں جن میں سیمنٹ، کھاد اور چینی کے شعبے شامل تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان میں 50 فیصد سے زیادہ سگریٹس کی غیر قانونی فروخت کا انکشافقانونی سگریٹس کی فروخت میں کمی سے ٹیکس ریونیو میں سالانہ 300 ارب کا نقصان ہو رہا ہے
Baca lebih lajut »
ایف بی آر، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختمگزشتہ سال کے مقابلے میں ٹیکس گوشواروں کی مجموعی تعداد 85 فیصد بڑھ گئی ہے
Baca lebih lajut »
2023 میں زمین کو گرم کرنے والی زہریلی گیسوں کے اخراج کی شرح میں ریکارڈ اضافہ2023 میں فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح 420 پی پی ایم تک پہنچ گئی تھی جو کہ صنعتی انقلاب کے عہد کے مقابلے میں 51 فیصد زیادہ ہے۔
Baca lebih lajut »
تاجر دوست اسکیم: حکومت دسمبر تک 25 ارب روپے جمع کرنے کے ٹارگٹ سے بہت دوراسکیم کے تحت رجسٹرڈ خوردہ فروشوں کی تعداد تقریباً 80 ہزار تک پہنچ گئی ہے لیکن صرف 550 نے ٹیکس دیا
Baca lebih lajut »
دلجیت دوسانجھ بل بورڈ کینیڈا کے کور پر جگہ بنانے والے پہلے فنکار بن گئےگلوکار کے ٹور کے دوران ٹکٹوں کی قیمتیں 55,000 سے 64,000 ڈالرز تک پہنچ گئی تھیں
Baca lebih lajut »
امریکی ووٹرز کی اکثریت کو ملک میں جمہوریت خطرے میں نظر آنے لگی58 فیصد ووٹرز کی رائے میں ملک کے مالی اور سیاسی نظام کو بڑی تبدیلی یا مکمل تبدیلی کی ضرورت ہے۔
Baca lebih lajut »