امریکی ووٹرز کی اکثریت کو ملک میں جمہوریت خطرے میں نظر آنے لگی

Us Elections Berita

امریکی ووٹرز کی اکثریت کو ملک میں جمہوریت خطرے میں نظر آنے لگی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

58 فیصد ووٹرز کی رائے میں ملک کے مالی اور سیاسی نظام کو بڑی تبدیلی یا مکمل تبدیلی کی ضرورت ہے۔

امریکا کے دو تہائی ووٹرز کا خیال ہے کہ امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے لیکن اس کا ذمہ دار کون ہے، اس بارے میں امریکیوں کی رائے تقسیم ہے۔

سروے سے پتا چلا کہ نصف سے زائد امریکی ووٹرز سمجھتے ہیں کہ عام لوگوں کی نمائندگی کرنے میں امریکی حکومتوں کی کارکردگی بہت خراب رہی ہے، سیاسی منظر نامے میں بہت تفریق ہے اور دونوں جماعتیں ایک دوسرے پر بالکل اعتماد نہیں کرتیں۔اخبار کے مالک جیف بزوس کی جانب سے ادارتی صفحے کے عملے کو توثیق شائع کرنے سے روکنے پر اخبار کے ایڈیٹر رابرٹ کیگن مستعفی ہوگئے

دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے ووٹرز اور آزاد ووٹرز کی تقریباً 80 فیصد تعداد کا کہنا ہے کہ 5 نومبر کے صدارتی انتخابات کے نتائج باکل ٹھیک ہوں گے، حالانکہ ڈونلڈ ٹرمپ 2020 کے انتخابی نتائج پر مسلسل سوال اُٹھا رہے ہیں۔پاکستانی امریکنز کی تنظیم پاک پیک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کردی تاہم کئی دیگر سرکردہ پاکستانی شخصیات کملا ہیرس کو بہتر امیدوار سمجھتی ہیں

اس سروے سے ایک دن پہلے شائع ہونے والی قومی رائے شماری میں پتا چلا کہ ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دونوں کی مقبولیت 48 فیصد ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایران سے جنگ کے بڑھتے خطرات، امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غورایران سے جنگ کے بڑھتے خطرات، امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غورامریکی اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم 150 سے 200 کلومیٹر کی رینج میں آنے والے میزائلوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Baca lebih lajut »

امریکی صدارتی الیکشن؛ مقامی علما اور مسلم رہنماؤں کی ٹرمپ کی حمایت کا اعلانامریکی صدارتی الیکشن؛ مقامی علما اور مسلم رہنماؤں کی ٹرمپ کی حمایت کا اعلانامریکی صدارتی الیکشن میں ٹرمپ اور کملاہیرس کے درمیان کانٹے کے مقابلے میں مسلم ووٹرز کی اہمیت بڑھ گئی
Baca lebih lajut »

دنیا کے امیر ترین شخص نے روزانہ ایک فرد کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کیوں کیا ہے؟دنیا کے امیر ترین شخص نے روزانہ ایک فرد کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کیوں کیا ہے؟ان کی جانب سے یہ دولت امریکی صدارتی انتخابات کی سوئنگ ریاستوں کے ووٹرز میں تقسیم کی جائیں گی۔
Baca lebih lajut »

آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلاآرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلادنیا میں تقریباً 26ہزار قطبی ریچھ باقی ہیں جن کی اکثریت کینیڈا میں موجود ہے جبکہ امریکا، روس، گرین لینڈ اور ناروے میں بھی قطبی ریچھوں کی آبادی پائی جاتی ہے۔
Baca lebih lajut »

امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافامریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
Baca lebih lajut »

سب کچھ ختم ہو جائے گاسب کچھ ختم ہو جائے گاایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:51:45