ایف بی آر، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختم

Indonesia Berita Berita

ایف بی آر، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

گزشتہ سال کے مقابلے میں ٹیکس گوشواروں کی مجموعی تعداد 85 فیصد بڑھ گئی ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ٹیکس ائیر 2024 کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مقررہ تاریخ ختم ہوگئی ہے اور ایف بی آر کی جانب سے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع بھی نہیں کی گئی ہے تاہم گزشتہ رات گئے تک انک۔ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد ساڑھے52 لاکھ سے تجاوز کرگئی.

ذرائع کے مطابق 19 لاکھ 38 ہزار 615 افراد نے قابل ٹیکس آمدن صفر ظاہر کی، اس سال 38.57 فیصدافراد نے قابل ٹیکس آمدن صفر ظاہر کی ہےجولائی 2023 سے اب تک 18 لاکھ 64 ہزار 567 نئے افراد فائلر بنے، جولائی 2024 کے بعد 6 لاکھ 2 ہزاور 351 نئے افراد نے رجسٹریشن کروائی. حکومت کی جانب سے ملکی ٹیکس قوانین میں سے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس پر عملدرآمد کی صورت میں نان فائلر افراد کو بھی ٹیکس نادہندگان تصور کیا جا سکتا ہے اور ان کے خلاف ٹیکس قوانین کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ نان فائلر یعنی ایسے افراد جو اپنے سالانہ ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرواتے کی کیٹیگری ختم کیا جائے گا اور نان فائلرز مختلف قسم کی پابندیاں بھی عائد کی جائیں گی.

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی: ایف بی آر نے خبردار کردیانان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی: ایف بی آر نے خبردار کردیاانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنی سے بڑھ کر 40 لاکھ ہوگئی: چیئرمین ایف بی آر
Baca lebih lajut »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیعانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیعتاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی چھٹیوں کے پیش نظر کی گئی، ایف بی آر
Baca lebih lajut »

ایف بی آر نے نادرا سے 2لاکھ سے زائد امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیاایف بی آر نے نادرا سے 2لاکھ سے زائد امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیایہ وہ لوگ ہیں جو شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں اور قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں، ایف بی آر
Baca lebih lajut »

14 اکتوبر کے بعد ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی: چیئرمین ایف بی آر14 اکتوبر کے بعد ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی: چیئرمین ایف بی آربینک ڈکیتی کرنا اور انکم ٹیکس میں غلط ڈیٹا ڈالنے میں کوئی فرق نہیں: راشد لنگڑیال کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

دیر سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے نام فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شاملدیر سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے نام فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شاملایف بی آر نے نوٹی فکیشن جاری کردیا تاہم تاخیر کے شکار افراد کو سرچارج ادا کرنا ہوگا
Baca lebih lajut »

کسٹمز میں کی جانے والی بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ 10 روز بعد ہی واپسکسٹمز میں کی جانے والی بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ 10 روز بعد ہی واپسچیئر مین ایف بی آر کے لیے ایس آر او 1637 کی واپسی بڑا سیٹ بیک ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 14:56:14