نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی: ایف بی آر نے خبردار کردیا

Fbr Berita

نان فائلرز کیخلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد شروع ہونگی: ایف بی آر نے خبردار کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد دگنی سے بڑھ کر 40 لاکھ ہوگئی: چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین راشد لنگڑیال نے خبردار کیا ہے کہ نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں یکم نومبر کے بعد سے شروع ہوں گی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں راشد لنگڑیال کا کہنا تھاکہ انکم ٹیکس گوشوارے کی تعداد 40 لاکھ سے زیادہ ہوچکی اور انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد گزشتہ سال سے دگنی ہو چکی ہے۔نان فائلرز کی کیٹیگری ختم، جائیداد، بین الاقوامی سفر اور اکاؤنٹ کھولنے پر پابندی ہوگی چیئرمین ایف بی آر نے خبردار کیا کہ نان فائلر کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا آغاز نومبر سے ہوگا، نان فائلر کا پورا ڈیٹا موجود ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ وزیر اعظم کی ہدایت ہے ٹیکس چور کو نہیں چھوڑنا۔ خیال رہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر ہے۔ خیال رہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے 5 ابتدائی طور پر لگائی جائیں گی جن میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر ، کرنٹ اکاؤنٹ کھولنے اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری پرپابندیاں شامل ہیں۔شوہر نے انا کی وجہ سے مجھے کام کرنے سے روک دیا: سعدیہ امام کا شادی کے 12 سال بعد اعتراف

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفپاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفلوگ ایف بی آر سے خوفزدہ ہیں، انڈائریکٹ ٹیکسوں کی صورت میں ایف بی آر کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟
Baca lebih lajut »

شکیب کے بعد مشرفی مرتضیٰ بھی ریڈار پر آگئےشکیب کے بعد مشرفی مرتضیٰ بھی ریڈار پر آگئےبنگلادیش پریمئیر لیگ کی فرنچائز کے سابق چیئرمین نے کرکٹر کیخلاف بھتے کی ایف آئی آر درج کروادی
Baca lebih lajut »

96 ارب ریونیو کا شارٹ فال، آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیر96 ارب ریونیو کا شارٹ فال، آئی ایم ایف ہدف حاصل نہ ہوسکا، حکومت کیلئے سخت ٹیکس اقدامات ناگزیرایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں 2652 ارب ہدف کے مقابلےاب تک 2556 ارب حاصل کئے
Baca lebih lajut »

ایف بی آر میں اعلیٰ ترین پوسٹوں کی ری اسٹرکچرنگایف بی آر میں اعلیٰ ترین پوسٹوں کی ری اسٹرکچرنگایف بی آر نے 27 ستمبر کو ٹرانسفارمیشن پلان جاری کیاتھا، جس کے تحت پہلے مرحلے میں ممبر انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ممبر ڈیجیٹل اقدامات کی پوسٹوں کو باہم ضم کر دیاگیا
Baca lebih lajut »

حکومت نے نان فائلرز کے خلاف کمر کس لی، 15 اقسام کی سرگرمیوں پر پابندی کا فیصلہحکومت نے نان فائلرز کے خلاف کمر کس لی، 15 اقسام کی سرگرمیوں پر پابندی کا فیصلہوزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا کہ ایف بی آر نے اپنے پاس دستیاب ڈیٹا مائنز کا استعمال نہیں کیا
Baca lebih lajut »

سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور میرا ریپ کر لو‘سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور میرا ریپ کر لو‘بی بی سی نے فوج اور آر ایس ایف کے درمیان لڑائی میں پھنسی خواتین کے ریپ کے ہولناک واقعات کے بارے میں سنا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:06:09