چیئر مین ایف بی آر کے لیے ایس آر او 1637 کی واپسی بڑا سیٹ بیک ہے: ذرائع
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے کسٹمز میں کی گئی بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ 10 روز بعد ہی واپس ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق کسٹمز ایکٹ میں تبدیلی کے بغیر ایس آر او کے اجرا سے قانونی مسائل پیدا ہو گئے تھے جس کی وجہ سے 18 اکتوبر کو جاری کردہ ایس آر او میں کی جانے والی تمام تبدیلیوں کو 28 اکتوبر کو جاری کردہ ایس آراو 1673 سے واپس لے لیا گیا ہے۔ ایس آر او کے تحت ڈائریکٹر جنرل آف کسٹمز انفورسمنٹ اسلام آبادکا قیام عمل میں لایا گیا تھا اور ڈی جی انفورسمنٹ کو چیف کلکٹر کے تمام اختیارات دیے گئے جب کہ ڈائریکٹر جنرل آف کسٹمز انفورسمنٹ کے دائرہ اختیار میں ملک بھر کے تمام انفورسمنٹ کلکٹریٹ کا شامل کردیا گیا تھا۔
حکام کے مطابق ایف بی آر نے اس سلسلے میں گزشتہ روز وضاحت بھی جاری کی تھی جس میں کہا گیا کہ کسٹمز میں مخصوص تبدیلیاں وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے ایف بی آرکے ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت کی گئی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شرابی تھا اس لیے پہلی شادی ناکام ہوئی: جاوید اختر کا اعترافحال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران جاوید اختر نے شراب کی لت چھوڑنے کیلئے کی جانے والی جدوجہد پر بات کی
Baca lebih lajut »
صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے24 گھنٹوں کی تقسیم کے متعلق پیش کی جانے والی ان تجاویز کا مقصد لوگوں کی صحت میں بہتری لانے میں مدد دینا ہے
Baca lebih lajut »
ڈیوٹی کا وقت ختم، پائلٹ کا مسافروں سے بھری پرواز لے جانے سے انکارپونے سے بنگلورو جانے والی انڈیگو کی پرواز 5 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی
Baca lebih lajut »
جنک اور فاسٹ فوڈ کے حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟بڑھتا ہوا وزن، جلدی بلوغت کے آثار کا نمودار ہونا، پیدا ہونے والے بچوں میں پائی جانے والی بیماریاں سب ہی کچھ اس فاسٹ فوڈ یا جنک فوڈ سے جڑا ہوا ہے
Baca lebih lajut »
بابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے: بابر اعظم کے استعفے پر سکندر بخت کا ردعملمیرے خیال میں اب بھی بابر کو کپتانی سے استعفے کا کہا گیا ہوگا لیکن ساڑھے 3 مہینے بعد ہی سہی بابر نے عقلمندی کا فیصلہ کیا: سابق کرکٹر
Baca lebih lajut »
گینگسٹر لارنس بشنوئی کے والدین اسکی جیل میں سہولیات کی کتنی رقم دیتے ہیں؟لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے اس کی دیکھ بھال کیلئے جیل میں خرچ کی جانے والی رقم کا انکشاف کیا ہے
Baca lebih lajut »