بابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے: بابر اعظم کے استعفے پر سکندر بخت کا ردعمل

Pakistan Team Berita

بابر کو اب شرم آئی، مجھے تو ہنسی آرہی ہے: بابر اعظم کے استعفے پر سکندر بخت کا ردعمل
PcbSikandar Bakht
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

میرے خیال میں اب بھی بابر کو کپتانی سے استعفے کا کہا گیا ہوگا لیکن ساڑھے 3 مہینے بعد ہی سہی بابر نے عقلمندی کا فیصلہ کیا: سابق کرکٹر

/ فائل فوٹوگزشتہ روز بابراعظم نے وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی توجہ بیٹنگ پر مرکوز کرنا چاہتے ہیں اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں، اس لیے ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہو رہے ہیں، بابر اعظم کے استعفے کو پی سی بی کی جانب سے منظور کرلیا گیا ہے۔

بابراعظم کے استعفے سے متعلق سابق کرکٹر سکندر بخت نے جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’مینز کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کا آخری میچ 16 جون کو تھا اور اس بات کو اب ساڑھے تین مہینے گزرچکے ہیں، بابر کو اب شرم آئی کہ میری پرفارمنس اچھی نہیں لہٰذا مجھے قیادت سے مستعفی ہوجانا چاہیے، بابر کو ورلڈکپ میں ہمارے آخری میچ کے فوری بعد ہی استعفیٰ دے دیناچاہیے تھا‘۔انہوں نے کہا کہ’ورلڈکپ میں خراب کارکردگی کے بعد ہی پوری قوم کہہ رہی تھی کہ بابر کو استعفیٰ دے دینا چاہیے لیکن اس سب کے باوجود بابر ڈٹے...

سکندر بخت نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم میں کپتانی کیلئے 3 کھلاڑیوں کے گروپ بنے ہوئے ہیں، بابر اعظم کپتان تھے لیکن ان کے علاوہ رضوان اور شاہین بھی کپتان بننا چاہتے ہیں، اس کے علاوہ شان مسعود بھی کپتان رہنا چاہتے ہیں جب کہ شان مسعود تو اپنے 5 ٹیسٹ میچز ہار چکے ہیں۔حزب اللہ نے اسرائیل کی لبنان میں گھسنے کی پہلی کوشش ناکام بنادی، 2 اسرائیل فوجی ہلاک اور 18 زخمی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pcb Sikandar Bakht

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سرجری ہوئی نہ بڑے کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتر، پاکستانی بیٹرز کھیلنا ہی بھول گئےسرجری ہوئی نہ بڑے کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتر، پاکستانی بیٹرز کھیلنا ہی بھول گئےدنیا کے صف اول کے بیٹر بابر اعظم کو 16ٹیسٹ اننگز کے بعد بھی اپنی پہلی نصف سنچری کا انتظار ہے
Baca lebih lajut »

باسط علی کا شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام؛ مینٹور بنانے پر پی سی بی پر برس پڑےباسط علی کا شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام؛ مینٹور بنانے پر پی سی بی پر برس پڑےباسط علی نے بابر اعظم کی ٹیم میں موجودگی کے باوجود حارث کو اسٹالینز کا کپتان بنانے پر بھی شعیب ملک پر تنقید کی
Baca lebih lajut »

پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیاپی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیابابر کا فیصلہ انکی بیٹنگ پر توجہ دینے کی خواہش ظاہر کرتا ہے، بورڈ
Baca lebih lajut »

ایجنسیوں کا شہریوں کو اغواء کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹایجنسیوں کا شہریوں کو اغواء کرنے کا تاثر قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹان الزامات کو حل کرنے کا واحد راستہ شفاف تفتیش کر کے مجرموں کو سزا دینا ہے، جسٹس بابر ستار
Baca lebih lajut »

ڈالے آتے اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے کسی کو پتہ ہی نہیں ہوتا: اسلام آباد ہائیکورٹڈالے آتے اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے کسی کو پتہ ہی نہیں ہوتا: اسلام آباد ہائیکورٹایسا دکھائی دے رہا ہے کہ لوگوں کو اٹھانے کا سلسلہ بغیر کسی خوف کے جاری ہے: جسٹس بابر ستار
Baca lebih lajut »

بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیابابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیابابر اعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے اور ذمہ داری پوری کرنے کیلیے تیار ہیں.
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 19:38:05