بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کیا بابراعظم ٹیم کا حصہ ہوں گے؟

Indonesia Berita Berita

بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کیا بابراعظم ٹیم کا حصہ ہوں گے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کپتان نے ٹریننگ سیشنز کا بھی آغاز کردیا

بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کیا بابراعظم ٹیم کا حصہ ہوں گے؟ماڈل بازار عام آدمی کے لئے ہیں ہر صورت میں اچھی چیز ملنی چاہئیے، وزیراعلیٰ پنجابرات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقمتحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاریٹی20 ورلڈکپ؛ افریقی کپتان نے پلیئرز کو پُرسکون رہنے کا مشورہ دیدیابنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کیا بابراعظم ٹیم کا حصہ ہوں گے؟انہوں نے کینیڈا میں ٹی20 لیگ اور بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا، کپتان نیویارک سے وطن واپسی کے بعد...

لاہور میں سخت گرمی ہونے کے باوجود بابراعظم گھر میں اپنی فٹنس میں بہتر بنانے پر فوکس کیے ہوئے ہیں، انکے قریبی حلقوں کے مطابق اسٹار بیٹر ریسٹ کرنے کے بالکل موڈ میں نہیں، بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں پرفارمنس دینا انکا پہلا ہدف ہے۔پاکستان اور بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے پہلے بابراعظم نے 25 جولائی سے شیڈول کینیڈا ٹی20 لیگ میں بھی کھیلیں گے۔

بابراعطم سمیت 7 پاکستانی کرکٹرز کے اس لیگ کے لیے معاہدے ہوئے ہیں جن میں شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، آصف علی، محمد رضوان، افختار احمد اور محمد نواز شامل ہیں۔واضح رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کو سیریز میں ریسٹ دیے جانے کی خبریں زیر گردش ہیں۔قومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلکپنشن اسکیم میں مجوزہ ترمیم، ‘پنشن آخری دو برسوں کی تنخواہ کے 70 فیصد کے برابر’ٹی20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا کی شرمناک کارکردگی پر بڑا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیاٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیاامریکا کیخلاف میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے
Baca lebih lajut »

سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیسلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیبنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچز میں کئی بڑے نام شامل نہیں ہوں گے
Baca lebih lajut »

ٹیم کی واپسی کا سفر شروع، بابر سمیت 6 کرکٹرز ٹیم کے ساتھ واپس نہیں آئیں گےٹیم کی واپسی کا سفر شروع، بابر سمیت 6 کرکٹرز ٹیم کے ساتھ واپس نہیں آئیں گےپاکستان ٹیم کے کھلاڑی 19 جون کی علی الصبح پاکستان پہنچیں گے اور بابراعظم 22 جون کو پاکستان واپس روانہ ہوں گے
Baca lebih lajut »

’تاجروں کا ٹیکس نیٹ میں آنا ضروری، اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس استثنیٰ برقرار، پنشن اخراجات کم کرینگے‘’تاجروں کا ٹیکس نیٹ میں آنا ضروری، اسٹیشنری پر سیلز ٹیکس استثنیٰ برقرار، پنشن اخراجات کم کرینگے‘جو دکان دار تاجر دوست اسکیم کا حصہ نہیں بنیں گے ان کے خلاف سخت اقدامات ہوں گے: وزیر خزانہ کا اسمبلی میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »

ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاریان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاریبنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز کیلیے تربیتی کیمپ24جولائی سے کراچی میں لگنے کاامکان
Baca lebih lajut »

بھارتی ٹیم کی اوپننگ کون کرے گا؟ راہول ڈریوڈ کا اہم بیانبھارتی ٹیم کی اوپننگ کون کرے گا؟ راہول ڈریوڈ کا اہم بیانروہت شرما ہندوستانی ٹیم کے اوپنرز میں سے ایک ہوں گے وہ بنگلہ دیش کے خلاف وارم اپ گیم کے دوران ٹاپ آرڈر پر بیٹنگ بھی کرچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:37:26