بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز کیلیے تربیتی کیمپ24جولائی سے کراچی میں لگنے کاامکان
ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاری کرلی گئی، فٹنس کے طے شدہ پیمانے پر پورا نہ اترنے والے کھلاڑیوں کو منتخب نہ کرنے کی پالیسی اپنائی جائے گی، ہر سیریز سے قبل فٹنس ٹیسٹ کا اہتمام بھی کرنے پر غور ہونے لگا۔
دوسری جانب بنگلہ دیش سے ہوم ٹیسٹ سیریز کیلیے تربیتی کیمپ 24 جولائی سے کراچی میں لگنے کا امکان ہے، ریڈ بال کوچ جیسن گلیسپی نگرانی کریں گے، میچز کی میزبانی راولپنڈی اور ملتان کو سونپی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی غیرمعیاری کارکردگی اور پہلے راؤنڈ سے اخراج کی ایک وجہ ان فٹ پلیئرز کو مواقع دینا بھی قرار دی جا رہی ہے، بعض کھلاڑیوں کی فٹنس پر ٹی وی کمنٹیٹرز نے بھی سوال اٹھائے تھے، اب ان فٹ کرکٹرز کو آئندہ منتخب نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا...
جب میں نے ٹرینر سے پوچھا کہ کھلاڑی کیوں فٹ نظر نہیں آ رہے تو ان کا حیران کن جواب تھا کہ سابقہ مینجمنٹ نے ہدایت دی تھی کہ ورلڈکپ 2023 تک فٹنس کے معاملات کو چھوڑو اور پلیئرز جیسے کھیلنا چاہتے ہیں ویسے کھیلنے دو،میں نے انہی کی ہدایات پر عمل کیا،حفیظ نے مزید کہا کہ اسی وجہ سے ہم آسٹریلیا سے ٹیسٹ کی آخری اننگز میں جدوجہد کرتے رہے، مطلوبہ معیار کا فٹنس لیول نہ ہونے کے سبب کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار نظر آئے۔ دریں اثنا ہوم سیریز کیلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 24 جولائی سے کراچی میں لگنے کا امکان...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
2011 سے لاپتہ بچی کی تلاش کیلئے پولیس نے ’اے آئی‘ کی مدد حاصل کرلیوالدین کا کہنا تھا کہ ان کی 2 سالہ بیٹی 19 ستمبر 2011 کو شام 5 بجے کے قریب ان کے گھر کے قریب کھیلتے ہوئے اچانک لاپتہ ہوگئی تھی
Baca lebih lajut »
حکومت نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف غداری سمیت نئے مقدمات کا امکان ظاہر کردیاڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، بانی پی ٹی آئی دوسری جماعتوں کا نام و نشان مٹاکر معاملے کو آخری حد تک لے جانا چاہتے ہیں: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »
عیدالاضحیٰ پر شاہ رخ اور سلمان خان کے ایک جیسے انداز کے چرچےمیگا اسٹارز نے اپنے گھر کی بالکونی میں آکر مداحوں کو عید کی مبارکباد دی
Baca lebih lajut »
آئی پی ایل سے اب تک کس کرکٹر نے کتنی دولت کمائی؟حیران کن اعداد وشمارانڈین پریمیئر لیگ دنیا کی نامور کرکٹ لیگز میں سے ایک ہے اس کا آغاز 2008 کو ہوا تب سے اب تک کرکٹرز نے کروڑوں روپے اس لیگ سے کمائے۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: میچ جتوانے کی سرتوڑ کوشش کرنیوالے نسیم بھارت سے شکست پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑےنسیم شاہ کو ناصرف ساتھی کرکٹر شاہین آفریدی نے دلاسہ دیا بلکہ بھارت کرکٹرز بھی نسیم شاہ سے ملتے ہوئے ان کا کاندھا تھپتھپاتے رہے
Baca lebih lajut »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی رسمِ حنا کی تصاویر وائرلاداکارہ کا گھر بھی شادی کی تقریبات کے لیے رشنیوں سے جگمگا اُٹھا
Baca lebih lajut »