ٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیا

Indonesia Berita Berita

ٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

امریکا کیخلاف میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے

ٹی20 ورلڈکپ؛ انجرڈ عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیاٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ سے باہر ہونے والے آل راؤنڈر عماد وسیم نے پریکٹس سیشن میں بالنگ کا آغاز کردیا۔

ڈیلاس میں پریکٹس سیشن کے دوران پسلی تکلیف کا شکار ہونے والے آل راؤنڈر عماد وسیم آج میزبان ملک امریکا کیخلاف پاکستان کی پلئینگ الیون کا حصہ نہیں ہوں گے۔ عماد وسیم کو انجری کے باعث میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں آرام دیا گیا ہے جبکہ انکی جگہ ابرار احمد کو موقع ملنے کا قوی امکان ہے۔قبل ازیں گزشتہ روز کپتان بابراعظم نے تصدیق کی تھی کہ آل راؤنڈر سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہیں، انکی انجری کا جائزہ لینے کے بعد آئندہ میچز میں کھلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔قومی ٹیم امریکا کے بعد 9 جون روایتی حریف بھارت کے مدمقابل آئے گی، جس میں عماد وسیم پلئینگ الیون کا حصہ ہوسکتے...

دوسری جانب گروپ اے میں پوائنٹس ٹیبل پر بھارت پہلی جبکہ امریکا دوسری پوزیشن پر قابض ہے، دونوں ٹیموں کے 2،2 پوائنٹس ہیں جبکہ کینیڈا اور آئرلیںڈ شکست کھاچکی ہیں۔عمران خان کیساتھ شراب نوشی کا دعویٰ، حنا خواجہ کی بہروز سبزواری پر کڑی تنقیداسرائیل کا فوجی اڈہ خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا؛ ہلاکتوں کا خدشہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کی امریکا کیخلاف میچ سے قبل بھرپور ٹریننگٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کی امریکا کیخلاف میچ سے قبل بھرپور ٹریننگکھلاڑیوں نے ڈیلاس میں صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، قومی کھلاڑیوں نے بھرپور طریقے سے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں، لگتا ہے یہ آگے تک جائے گی: شعیب ملکاگر انگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں تو ورلڈکپ کے لیے اعتماد ملے گا،عماد وسیم اور محمد عامر کا ٹیم میں ہونا پاکستان کے لیے اچھا ہے: شعیب ملک
Baca lebih lajut »

آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈآئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کا اعزاز حاصل کرلیا
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم کا ڈیلاس میں پہلے میچ سے قبل بھرپور پریکٹس سیشنقومی ٹیم کا ڈیلاس میں پہلے میچ سے قبل بھرپور پریکٹس سیشنکھلاڑیوں نے ڈیلاس میں پہلے میچ سے قبل بھرپورپریکٹس سیشن میں حصہ لیا، قومی کرکٹرز نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔
Baca lebih lajut »

ویرات کوہلی کی جان کو خطرہ، ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن بھی منسوخویرات کوہلی کی جان کو خطرہ، ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن بھی منسوخاحمد آباد میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی جان کو خطرہ ہے جس کے بعد ناک آوٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن کو منسوخ کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »

عامر خان کی فلم دنگل کی اسٹار زائرہ وسیم کے والد انتقال کرگئےعامر خان کی فلم دنگل کی اسٹار زائرہ وسیم کے والد انتقال کرگئےزائرہ وسیم نے 2019ء میں اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:41:15