ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کی امریکا کیخلاف میچ سے قبل بھرپور ٹریننگ

Indonesia Berita Berita

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کی امریکا کیخلاف میچ سے قبل بھرپور ٹریننگ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کھلاڑیوں نے ڈیلاس میں صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، قومی کھلاڑیوں نے بھرپور طریقے سے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاپاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف میچ سے قبل منگل کو دو حصوں میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔

ٹریننگ سیشن کے دوران قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے باؤنڈریز پر اونچے کیچز کی بھی بھرپور پریکٹس کی، گرینڈ پرارئیری اسٹیڈیم پر نیدرلینڈز اور نیپال کے میچ کی وجہ سے مین اسٹیڈیم پر پریکٹس پچ تیار نہیں ہوسکی تھی۔واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتان’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہپاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی زخمیٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی زخمیپاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل شکستوں کی وجہ سے پہلے مورال ڈاؤن ہے اب اہم کھلاڑی کی انجری نے مشکلات بڑھا دی ہیں۔
Baca lebih lajut »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل شعیب ملک کا بابر کو اہم مشورہٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل شعیب ملک کا بابر کو اہم مشورہپاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے میں پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکا سے ہو گا۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل
Baca lebih lajut »

میرے بس میں ہوتا ہو ۔۔۔۔۔۔؟ چیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟میرے بس میں ہوتا ہو ۔۔۔۔۔۔؟ چیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلیے قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی کے موقع پر گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:33:59