پاکستان ٹیم کے کھلاڑی 19 جون کی علی الصبح پاکستان پہنچیں گے اور بابراعظم 22 جون کو پاکستان واپس روانہ ہوں گے
/ فائل فوٹوقومی ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر ختم ہونے کے بعد اب کرکٹرز وطن واپسی کی پرواز پکڑیں گے تاہم بابراعظم سمیت 6 کرکٹرز امریکا میں کچھ دن قیام کریں گے۔
عماد وسیم، محمدعامر، حارث رؤف، شاداب خان اور اعظم خان بھی امریکا میں قیام کریں گے، قومی ٹیم کے دیگرکھلاڑی پیر کی رات میامی سے وطن واپسی کا سفر شروع کریں گے، کرکٹرز دبئی سے مختلف پروازوں میں اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے۔ ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ورلڈکپ اسائنمنٹ کے بعد اپنے گھر روانہ ہوں گے جب کہ محمد عامر ایک دو روز امریکا میں رکنے کے بعد ڈربی شائر جوائن کرنے انگلینڈ جائیں گے۔
واضح رہےکہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ کے سپر 8 راؤنڈ تک رسائی میں ناکام رہی تھی، پاکستان کو پہلے راؤنڈ کے 2 میچز میں شکست ہوئی تھی جس میں قومی ٹیم کو امریکا سے اپ سیٹ شکست ہوئی جب کہ ٹیم بھارت سے جیتا ہوا میچ بھی ہار گئی۔شکست کا ذمہ دار کسی ایک کھلاڑی کو قرار نہیں دیا جا سکتا، پہلے مجھے لگا تو قیادت چھوڑ دی تھی پھر بورڈ نے کہا اس لیے کپتانی قبول کی: بابر اعظم کی گفتگو’ ڈر کر نہیں، جو بھی کروں گا، سب کے سامنے کروں گا‘ کپتانی سے متعلق سوال پر بابر کا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’لوگ چاہتے ہیں بابر اعظم ڈانس کرے تو مائیکل جیکسن اور گانا گائے تو نور جہاں لگے‘قومی ٹیم کے سابق اوپنر سلمان بٹ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر تنقید کرنے والے سابق کرکٹرز کو آئینہ دکھا دیا۔
Baca lebih lajut »
امریکا سے شکست پر شعیب اختر کا سخت رد عمل سامنے آگیاراولپنڈی ایکسپریس کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کی اہل نہیں تھی، پورے میچ میں امریکا کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر سعودی عرب کا پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے بڑا اعلانامید ہے پاکستانی اپنی ٹیم کے ورلڈ کپ جیتنے کا جشن منائیں گے، سعودی سفیر
Baca lebih lajut »
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی کپتانی بابر اعظم کریں گے، ٹیم میں کوئی ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی شامل نہیں ہے
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم آج امریکا روانہ ہوگیپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگی۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ مشن: انگلینڈ سے شکست کا داغ لے کر قومی ٹیم امریکا روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے ساتھ مکمل ہوگیا جس کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا روانہ ہوگئی۔
Baca lebih lajut »