بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچز میں کئی بڑے نام شامل نہیں ہوں گے
ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گیضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاکبھارت: سیلون میں اپنے لعاب سے مساج کرنے والا حجام گرفتارپاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تمیم اقبال کی شاہد آفریدی سے اپیلعید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرینلاہورایئرپورٹ کے اطراف عید کے ایام میں دفعہ144 نافذ کرنے کی درخواستآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی غیرمعیاری کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت بھی...
تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی مجموعی پرفارمنس انتہائی مایوس کن رہی، امریکا کیخلاف اپ سیٹ شکست اور بھارت سے جیتا ہوا میچ ہارنے کے بعد اسے پہلے راؤنڈ تک محدود رہنا پڑا،ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا، اس کے بعد سے تنقید کا طوفان آگیا، عام شائقین، میڈیا اور سابق کرکٹرز نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کی جانب توپوں کا رخ کیا ہوا ہے، پی سی بی کو بھی توقع نہ تھی کہ گرین شرٹس اس انداز میں ہتھیار ڈال دیں...
ان کا سربراہ کوئی بھی نہیں ہے، حکام کا خیال ہے کہ بڑی کمیٹی کا تجربہ ناکام ثابت ہوا لہذا اب کم ارکان کو شامل کیا جائے گا،موجودہ سلیکٹرز کو گھر بھیجنے کا امکان ہے، بابر اعظم کی کپتانی بھی محفوظ نہیں، ابتدائی بات چیت میں ان کی جگہ وائٹ بال میں محمد رضوان کو ذمہ داری سونپنے کے آپشن پر بھی غور ہوا،البتہ ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے، ٹیسٹ میں پہلے ہی کپتان شان مسعود ہیں، سینٹرل کنٹریکٹ کو بھی فٹنس اورکارکردگی سے مشروط کیا جا رہا ہے، اب بڑے ناموں کو نہیں بلکہ پرفارمنس کو ترجیح دی جائے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ضرورت پڑنے پر بابر کے نائب کا اعلان کرسکتے ہیں؟قومی ٹیم کی 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کے 6 ممبران نے دورہ یورپ کے لیے کسی بھی کھلاڑی کو نائب کپتان کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی
Baca lebih lajut »
آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا: چیئرمین ایف بی آردودھ کی کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ بڑھایا مگر حکومت کو کچھ دینے کو تیار نہیں: چیئرمین کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
Baca lebih lajut »
'ٹی20 ورلڈکپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا'بورڈ، سلیکشن کمیٹی اور کپتان نے پچھلے کچھ عرصے میں غلطیاں کی ہیں، سابق آل راؤنڈر
Baca lebih lajut »
وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
Baca lebih lajut »
فرنچائزز کو معاوضوں پرملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہغیرملکی کھلاڑیوں کو اضافی رقوم دینے کی تجویزپر ممکنہ مسئلے کی نشاندہی
Baca lebih lajut »
آئی فون صارفین کو درپیش مسئلے کے حل کے لیے اپ ڈیٹ جاریکمپنی کی جانب سے صارفین کو اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »