اسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہید

Indonesia Berita Berita

اسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

حزب اللہ نے اسرائیل کے میرون فضائی اڈے پر نگرانی یونٹ کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا

اسرائیل کے لبنان پر ڈرون حملے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز شہیداسرائیل کے جنگی طیاروں نے لبنان کے جنوبی شہر صور میں مبینہ طور پر حزب اللہ کی تنصیبات پر بمباری کی۔

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کے جنوبی علاقے صور میں حزب اللہ کے ایک ایسے سیل کو فضائی حملے میں تباہ کردیا گیا جہاں سے اسرائیلی فوج پر میزائل برسائے جاتے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حزب اللہ: ’اسرائیل کا سب سے مشکل حریف‘ ماضی کے مقابلے میں آج کتنا طاقتور ہے؟حزب اللہ: ’اسرائیل کا سب سے مشکل حریف‘ ماضی کے مقابلے میں آج کتنا طاقتور ہے؟اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ممکنہ جنگ کا منظر کیسا ہو گا؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیل کی فضائی طاقت حزب اللہ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے اور اس کے سبب لبنان میں بڑی تباہی آ سکتی ہے۔ تاہم حزب اللہ کے پاس شام میں جنگ لڑنے کا تجربہ ہے جس کے سبب اس کے فیلڈ کمانڈرز کو بھی کافی تجربہ حاصل ہوا ہے اور حزب اللہ کو ایران کی حمایت بھی حاصل ہے اور وہیں...
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا بیروت میں فضائی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کا بیروت میں فضائی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملہ حزب اللہ کے گڑھ ضاحیہ کے علاقے میں سینئر حزب اللہ کمانڈر پر ہوا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہاسرائیل پر حملہ جلد ہونے جارہا ہے: سربراہ حزب اللہحملے کے وقت سے متعلق بے یقینی اسرائیل کی سزا کا حصہ ہے: حسن نصر اللہ
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰاسرائیل کا فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰلبنان کے جنوبی مضافاتی علاقے دہیہ میں ایک رہائشی عمارت کو حملے میں نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
Baca lebih lajut »

اسرائیل میں ترک سفارتخانے پر ڈرون سے اسرائیلی پرچم لہرانے پر ترکی کا احتجاجاسرائیل میں ترک سفارتخانے پر ڈرون سے اسرائیلی پرچم لہرانے پر ترکی کا احتجاجاسرائیل میں موجود ترک سفارتخانے پر ترک پرچم سرنگوں دیکھ کر ایک اسرائیلی شہری نے ڈرون کے ساتھ اسرائیلی پرچم باندھ کر ترک سفارت خانے کے اوپر لہرایا۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی حزب اللہ پر حملے کی تیاری؛ لبنان کی پروازیں معطل، غیرملکیوں کا انخلااسرائیل کی حزب اللہ پر حملے کی تیاری؛ لبنان کی پروازیں معطل، غیرملکیوں کا انخلاامریکا، اٹلی اور جرمنی کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:21:43