لبنان کے جنوبی مضافاتی علاقے دہیہ میں ایک رہائشی عمارت کو حملے میں نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں
اسرائیل کا فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی فضائیہ نے لبنان میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا ہے، جس میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر فواد شکر ہلاک ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے خبر دی ہے کہ ، ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ حملے کے نتیجے میں کیا جانی نقصان ہوا۔ خبر رساں ادارے ذرائع کے حوالے سے کہہ رہے ہیں کہ فضائی حملے میں فواد شکر کو نشانہ بنایا گیا تھا لیکن وہ زندہ بچ گئے جبکہ اسرائیل کی دفاعی افواج کا کہنا ہے کہ اس نے فواد شکر کو اس حملے میں ہلاک کیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے کے پیچھے اسی کمانڈر کا ہاتھ تھا۔ جس میں 12 بچے اور نوجوان ہلاک ہوئے تھے، جبکہ حزب اللہ نے اس حملے میں ملوث ہونے سے انکار کیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل کا بیروت میں فضائی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملہ حزب اللہ کے گڑھ ضاحیہ کے علاقے میں سینئر حزب اللہ کمانڈر پر ہوا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
Baca lebih lajut »
لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3 افراد شہیدمحمد ناصر اسرائیل پر حملوں کے منصوبہ ساز اور حزب اللہ کے نامور کمانڈر تھے
Baca lebih lajut »
اسرائیل کے جان بوجھ کر بے گھر فلسطینیوں پر حملے، تل الحوا سے 70 لاشیں برآمداسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی دیہات میں حزب اللہ کے ٹھکانوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
Baca lebih lajut »
برطانیہ میں چاقو حملہ، 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 11 زخمیچاقو کا حملے کرنے والے 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
Baca lebih lajut »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمیجوابی کارروائی میں ایک حملہ آور کو مار دیا، بھارتی فورسز کا دعویٰ
Baca lebih lajut »