امریکا، اٹلی اور جرمنی کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت
اسرائیل کی حزب اللہ پر حملے کی تیاری؛ لبنان کی پروازیں معطل، غیرملکیوں کا انخلاپولیس ناکے پر پی ٹی آئی رکن اسمبلی آپے سے باہر، اہلکاروں سے ہاتھا پائیکانگو؛ اسٹیڈیم میں ہونے والے کنسرٹ میں بھگدڑ سے 7 افراد ہلاکترک صدر حملے کی دھمکی سے قبل صدام حسین کا انجام یاد رکھیں؛ اسرائیلغزہ کی صورت حال پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس طلبپارٹی نے ایک بار نکال دیا تو فواد چوہدری کی طرح دوبارہ نہیں آؤں گا، شیر افضل مروتگوادر: شرپسندوں کے حملے میں فوجی جوان شہید، 16 اہلکار زخمیچین میں مٹی کا تودہ گیسٹ...
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گولان کی پہاڑیوں کے علاقے مجدال شمس کے دروز قصبے پر راکٹس حملے میں 12 اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے جس کا الزام حزب اللہ پر عائد کرتے ہوئے اسرائیل نے لبنان میں حملے کی دھمکی دی ہے۔ حزب اللہ نے اسرائیلی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں میں ہمارے جنگجو ملوث نہیں۔ عوامی مقامات پر حملے نہیں کرتے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مسقط میں امام بارگاہ پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلیگروپ نے اپنی ٹیلی گرام سائٹ پر حملے کی ویڈیو بھی جاری کی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان دہشت گردی کے ثبوت ہمیں دے؛ حملہ کیا تو یہ جارحیت تصور ہوگا، طالبانپاکستان میں بے امنی کی ذمہ داری افغانستان پر عائد نہیں کی جاسکتی، ذبیح اللہ مجاہد
Baca lebih lajut »
اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
Baca lebih lajut »
راکٹ حملے میں11 اسرائیلی ہلاک؛ نیتن یاہو نے امریکی دورہ مختصر کردیاحزب اللہ کیخلاف بھرپور جوابی کارروائی کی نگرانی خود کروں گا، اسرائیلی وزیراعظم
Baca lebih lajut »
آرمی چیف کے نام بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر حکومتی ردعمل سامنے آگیاپی ٹی آئی کی قیادت کی گفتگو پر شک ہوتا ہے، ہمیں الرٹ رہنا ہوگا اور ان چیزوں کو مینیج کرنا ہوگا: رانا ثنا اللہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »
لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3 افراد شہیدمحمد ناصر اسرائیل پر حملوں کے منصوبہ ساز اور حزب اللہ کے نامور کمانڈر تھے
Baca lebih lajut »