اسرائیل میں موجود ترک سفارتخانے پر ترک پرچم سرنگوں دیکھ کر ایک اسرائیلی شہری نے ڈرون کے ساتھ اسرائیلی پرچم باندھ کر ترک سفارت خانے کے اوپر لہرایا۔
اسرائیل میں ترک سفارتخانے پر ڈورن کی پرواز اور اسرائیلی پرچم لہرانے پر ترکیہ نے اسرائیل سے احتجاج کیا ہے۔
اسرائیل میں موجود ترک سفارتخانے پر ترک پرچم سرنگوں دیکھ کر ایک اسرائیلی شہری نے ڈرون کے ساتھ اسرائیلی پرچم باندھ کر ترک سفارت خانے کے اوپر لہرادیا۔ترکی کی جانب سے اس اقدام پر اسرائیل سے احتجاج کیا گیا ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین اور سفارتخانوں کو حاصل سفارتی استثنیٰ کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیل نے سفارتخانے میں پرچم سرنگوں رکھنے پر ترک سفیر کو طلب کرلیااسماعیل ہنیہ جیسے افراد کے غم کا اظہار اسرائیل کی ریاست برداشت نہیں کرے گی، اسرائیلی وزیرخارجہ کا بیان
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمیاسرائیلی ائیر ڈیفنس نے لبنان سے اسرائیل کے علاقے مغربی گلیلی میں داخل ہونے والا ایک ڈرون مار گرایا ہے: اسرائیلی آرمی کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیل حماس جنگ کے 9 ماہ مکمل ہونے پر اسرائیل میں آج سے ایک ہفتے کے لیے حکومت مخالف احتجاج کا آغاز کیا جا رہا ہے
Baca lebih lajut »
ہنیہ کی شہادت: تل ابیب میں ترک سفارتخانے پر جھنڈا سرنگوں کرنے پر اسرائیل سیخ پاوزیراعظم او روزیرخارجہ ترک سفیرکو ملک سے بےدخل کریں، اسرائیلی وزیر کا مطالبہ
Baca lebih lajut »
اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے قریب ڈرون حملہ، ایک شخص ہلاکڈرون کی اسرائیلی فضائی حدود میں آمد کا پتا نہیں چلا، اسرائیلی فوجی ترجمان
Baca lebih lajut »
اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
Baca lebih lajut »