’فاصلے کم ہورہے ہیں‘، آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی

Jui Berita

’فاصلے کم ہورہے ہیں‘، آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی
Ppp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

آصف زرداری ریاست کے سربراہ کے طورپر ملاقات کیلئے آئے جو اس بات کا ثبوت ہے ریاست ہمارے تحفظات کو سنجیدہ لے رہی ہے: ذرائع جے یو آئی

— فوٹو: پی پی

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر سے تفصیلی ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ملاقات میں آئندہ ہفتے حکومت کی طرف کی جانے والی متوقع قانون سازی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کےمطابق ملاقات میں جے یو آئی کو حکمراں اتحاد سے تحفظات پر بھی بات چیت کی گئی۔

صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا، وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائعجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملاقات میں موجود ذرائع نے کہا کہ جے یو آئی اور حکمراں اتحاد کے درمیان فاصلے کم ہورہے ہیں، آصف علی زرداری ریاست کے سربراہ کے طورپر ملاقات کیلئے آئے اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا صدر کے ہمراہ ملاقات کیلئے آنا ثبوت ہے کہ ریاست جے یو آئی کے تحفظات کو سنجیدہ لے رہی ہے۔جیو نیوز کے اس سوال پر کہ اب کیا جے یو آئی اپوزیشن کا ساتھ دے گی یا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نوجوان چائے خانوں پر وقت ضائع نہ کریں، کراچی کا ہر لڑکا ٹام کروز ہے: فاروق ستارنوجوان چائے خانوں پر وقت ضائع نہ کریں، کراچی کا ہر لڑکا ٹام کروز ہے: فاروق ستارآصف زرداری ، عمران خان، حافظ الرحمان، فضل الرحمان، خالد مقبول ، فاروق ستار ، مصطفیٰ کمال بھی بہت پیدا کرلیے، اب ہمیں بل گیٹس پیداکرنے ہیں: رہنما ایم کیوایم
Baca lebih lajut »

صدر زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورتصدر زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورتصدر مملکت نے مولانا فضل الرحمان کو بندوق کا تحفہ پیش کیا، وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیتحافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیتحافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اتحاد العلما العالمی الاسلامی کی قیادت سے بھی ملاقات کی۔
Baca lebih lajut »

دانیہ شاہ کو دوسرے شوہر سے کتنا حق مہر ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیںدانیہ شاہ کو دوسرے شوہر سے کتنا حق مہر ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیںدانیہ اور حکیم شہزاد کے ولیمے کی تقریب کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی
Baca lebih lajut »

فضل الرحمان کی قطر میں شہید اسماعیل ہنیہ کے اہلخانہ اور خالد مشعل سے ملاقاتفضل الرحمان کی قطر میں شہید اسماعیل ہنیہ کے اہلخانہ اور خالد مشعل سے ملاقاتمسجد اقصیٰ اورفلسطین کی آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، ہنیہ کی شہادت سے فلسطین کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی: سربراہ جے یو آئی
Baca lebih lajut »

اروشی روٹیلا کی اے آئی جنریٹڈ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیاروشی روٹیلا کی اے آئی جنریٹڈ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادیاداکارہ اور کرکٹر کے درمیان تعلقات کی خبریں متعدد بار سامنے آئی ہیں لیکن دونوں جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 02:52:11