نوجوان چائے خانوں پر وقت ضائع نہ کریں، کراچی کا ہر لڑکا ٹام کروز ہے: فاروق ستار

Farooq Sattar Berita

نوجوان چائے خانوں پر وقت ضائع نہ کریں، کراچی کا ہر لڑکا ٹام کروز ہے: فاروق ستار
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آصف زرداری ، عمران خان، حافظ الرحمان، فضل الرحمان، خالد مقبول ، فاروق ستار ، مصطفیٰ کمال بھی بہت پیدا کرلیے، اب ہمیں بل گیٹس پیداکرنے ہیں: رہنما ایم کیوایم

/ فائل فوٹو

کراچی میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کراچی کے نوجوانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ چائے خانوں پر بڑا رش ہوتا ہے ، چائے پئیں انرجی لائیں لیکن چائے خانوں پر وقت ضائع نہ کریں۔کراچی پر قبضہ کرکے میئر کی سیٹ پانچ فیصد ووٹوں پر لی گئی: فاروق ستار

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاگلوکار پر اپنے شوز کے بیک گراؤنڈ ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام ہے
Baca lebih lajut »

پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
Baca lebih lajut »

مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیمشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہاراسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہارجنگ بندی کرنے کا وقت آگیا ہے، وہ غزہ کے معاملے پر خاموش نہیں بیٹھیں گی، کملا ہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں جنگ بندی پر زور
Baca lebih lajut »

تاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریتاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریالیکشن کمیشن کا ریویو دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے ، فواد چوہدری
Baca lebih lajut »

صدر اور وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملےکی مذمتصدر اور وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں کی ڈونلڈ ٹرمپ پر حملےکی مذمتسیاسی عمل میں ہر قسم کا تشدد قابل مذمت ہے، اس مشکل وقت میں ہماری ہمدردیاں اور نیک خواہشات ڈونلڈٹرمپ کےخاندان کیساتھ ہیں: شہباز شریف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:51:01