حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیت

Hafiz Naeem Berita

حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

حافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اتحاد العلما العالمی الاسلامی کی قیادت سے بھی ملاقات کی۔

امیر جماعت اسلامی نے دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادوں اور حماس کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کی اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ایران میں اسرائیلی حملے میں شہید حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو آج دوحہ کے لوسیل قبرستان میں علامہ یوسف القرضاوی کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جمعہ کے بعد اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی جس میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد، امیر قطر کے والد، حماس رہنما خالد مشعل، اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں، حماس، فلسطینی تنظیموں الفتح...

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی تصاویر اور فلسطینی پرچم اٹھائے سوگوار افراد کی بڑی تعداد جنازے میں شریک ہوئی۔ خیال رہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ بدھ کے روز تہران میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔نماز جمعہ کے بعد اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی جس میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد سمیت اہم شخصیات نے شرکت کیاسرائیلی کے قومی سلامتی کے وزیر اور انتہا پسند سیاستدان اتمر بن گویر نے 85 سالہ شیخ عکرمہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ویڈیو: اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظرویڈیو: اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظردوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں کل بعد نماز جمعہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا جائے گی اور بعد ازاں ان کی تدفین لوسیل کے قبرستان میں ہوگی۔
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت: حکومت کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئےکل یوم سوگ کا اعلاناسماعیل ہنیہ کی شہادت: حکومت کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئےکل یوم سوگ کا اعلانکل بعد نماز جمعہ پورے ملک میں اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی: اعلامیہ
Baca lebih lajut »

دوحا میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ، امیر قطر سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکتدوحا میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ، امیر قطر سمیت عوام کی بڑی تعداد کی شرکتاسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ دوحا کی مرکزی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی
Baca lebih lajut »

قومی اسمبلی: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظورقومی اسمبلی: حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظوراس قتل عام پر آنکھیں بند کرنے سے کام نہیں چلے گا، اسماعیل ہنیہ شہید کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں: وزیراعظم کا ایوان میں اظہار خیال
Baca lebih lajut »

قطر؛ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کیلیے ہزاروں سوگوار جمعقطر؛ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کیلیے ہزاروں سوگوار جمعاسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ دوحہ کی عظیم مسجد امام محمد بن عبد الوہاب میں ادا کی جا رہی ہے
Baca lebih lajut »

ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟سوشل میڈیا پر اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شریک امیر قطر کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں اپنے سر پر روایتی عرب عقال نہیں پہنا ہوا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:01:59