اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ دوحہ کی عظیم مسجد امام محمد بن عبد الوہاب میں ادا کی جا رہی ہے
آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے سہیلی کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالابے بنیاد اور غیر ضروری مقدمے بازی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، سپریم کورٹ16 ماہ میں دہشت گردی کے 2075 واقعات، 1215 افراد شہید اور 2600 زخمیترکیہ میں انسٹاگرام غیر معینہ مدت تک بلاک کردیا گیاپارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ اداکراچی؛ جھگڑے کے دوران داماد نے فائرنگ کرکے سسر کو قتل کردیاقطر کے دارالحکومت میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور...
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی میت کو مسجد پہنچا دیا گیا جہاں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فرزند اسلام کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ جس کے لیے دنیا بھر سے اعلیٰ سطح کے وفد بھی پہنچے ہیں۔ اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ وسیم ابو عثمان کی نماز جنازہ دوحہ کی عظیم مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا اور تدفین الوسیل کے قبرستان میں کی جائے گئی۔
اس موقع پر تا حد نگاہ لوگ ہی لوگ ہیں گویا انسانوں کا سیلاب اُمڈ آیا ہے۔ سوگواروں نے فلسطینی پرچم تھامے ہوئے ہیں اور فضا نعرۂ تکبیر اللہ اکبر اور کلمہ شہادت سے گونج رہی ہے۔تمام راستے شرکا نم آنکھوں کے ساتھ امت مسلمہ کے عروج اور فلسطین کو صیہونی ریاست کے شکنجے سے آزادی دلانے میں اپنی جان قربان کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔’آپریشن لازورٹ‘ کے ذریعے ہزاروں افغان شہری برطانیہ منتقل، عرب میڈیاخاتون باکسر کے مقابلے پر مرد ٹرانسجینڈر؟، پیرس اولمپکس میں نیا تنازعخبروں اور حالات...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسماعیل ہنیہ کی شہادت: حکومت کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئےکل یوم سوگ کا اعلانکل بعد نماز جمعہ پورے ملک میں اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی: اعلامیہ
Baca lebih lajut »
ویڈیو: اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی گھر پہنچنے پر جذباتی مناظردوحہ کی امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں کل بعد نماز جمعہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا جائے گی اور بعد ازاں ان کی تدفین لوسیل کے قبرستان میں ہوگی۔
Baca lebih lajut »
تہران میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکتایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی
Baca lebih lajut »
ایران پر اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینا فرض ہوگیا؛ آیت اللہ خامنہ ایاسماعیل ہنیہ کا قتل گھناؤنا اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، قطر
Baca lebih lajut »
تہران: اسماعیل ہنیہ کی نمازہ جنازہ ادا، فلسطین کے جھنڈے اٹھائے ہزاروں افراد کی شرکتاسماعیل ہنیہ کے جنازے کو ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی جیسا پروٹوکول دیا گیا
Baca lebih lajut »
اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کل صبح تہران میں اور تدفین دوحہ میں ہوگیاسماعیل ہنیہ اہل خانہ کے ہمراہ قطر میں مقیم ہیں جہاں وہ غزہ مذاکرات میں حصہ لیتے رہے ہیں
Baca lebih lajut »