دانیہ اور حکیم شہزاد کے ولیمے کی تقریب کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی
دانیہ شاہ کو دوسرے شوہر سے کتنا حق مہر ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان کے معروف ٹی وی میزبان مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کی دوسری شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
یہ خبر سامنے آنے کے بعد دانیہ شاہ اور اُن کے شوہر حکیم شہزاد نے اپنے ولیمے کی باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جس میں اُن کے اہلخانہ، رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔ دانیہ شاہ نے انٹرویو کے دوران اپنے سابق شوہر عامر لیاقت حسین سے متعلق پوچھے گئے سوالات پر جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس حوالے سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتیں۔
اُنہوں نے کہا کہ میں تو دانیہ شاہ سے دوستی کرنا چاہتا تھا اور میں نے اس دوستی کے لیے ہر ممکن کوشش بھی کی لیکن دانیہ مجھ سے دوستی کرنے کے لیے تیار ہی نہیں تھیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یہ میری چوتھی شادی ہے، دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کا بیان آگیادانیہ جیسی نیک اور شریف عورت پوری زندگی میں نہیں دیکھی، حکیم شہزاد
Baca lebih lajut »
آپ کا جولائی کا بجلی کا بل کتنا آنے کا امکان ہے؟ تازہ تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) جولائی 2024 سے ٹیکسوں سمیت گھریلو صارفین کے بجلی ریٹس کہاں تک جا سکتے ہیں؟ اس حوالے سے دستاویزات سامنے آگئیں۔ اس سلسلے میں موصولہ دستاویزات کے مطابق ٹیکسوں سمیت نان پروٹیکٹڈ صارفین کا 100 یونٹ تک فی یونٹ 37.38 روپے میں پڑے گا جبکہ ٹیکسوں سمیت ماہانہ 101 سے 200 یونٹ کی صورت میں فی یونٹ 45.
Baca lebih lajut »
ایڈوکیٹ لیاقت گبول نے دانیہ شاہ سے شادی کی تردید کردیمجھے دانیہ شاہ کی شادی کا علم سوشل میڈیا سے ہوا، وکیل
Baca lebih lajut »
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آور سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیںڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا 20 سال کا مقامی نوجوان تھا جس کی شناخت تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی ہے: ایف بی آئی
Baca lebih lajut »
دانیہ کی نکاح کے بعد دُلہن کے روپ میں دوسرے شوہر کے ساتھ ویڈیو وائرلویڈیو میں دانیہ کی والدہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جو دانیہ اور داماد شہزاد احمد سے گلے بھی ملیں
Baca lebih lajut »
عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ نے دوسری شادی کرلی، شوہر بھی سامنے آگیامجھے ایک محرم کی ضرورت تھی، مجھے ایک ایسے مرد کی ضرورت تھی جو ہر جگہ میرا ساتھ دے سکے: دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان وائرل
Baca lebih lajut »