دانیہ کی نکاح کے بعد دُلہن کے روپ میں دوسرے شوہر کے ساتھ ویڈیو وائرل

Aamir Liaquat Berita

دانیہ کی نکاح کے بعد دُلہن کے روپ میں دوسرے شوہر کے ساتھ ویڈیو وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ویڈیو میں دانیہ کی والدہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جو دانیہ اور داماد شہزاد احمد سے گلے بھی ملیں

پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر و میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کی دوسری شادی کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔

حکیم شہزاد نے 5 مئی 2024 کو یہ اعلان کیا تھا کہ وہ دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی وراثت میں سے حصہ دلوا کر رہیں گے اور اس کام کے عوض دانیہ نے انہیں 2 کروڑ روپے دیے ہیں۔ اب دانیہ کی دوسرے شوہر کے ہمراہ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دانیہ کو عروسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیامداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیاہاردک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش میں ہیں اور اس دوران پانڈیا کی ایک اور لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »

ہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کے سوشل میڈیا پر چرچےہانیہ عامر کے ہمشکل لڑکے کے سوشل میڈیا پر چرچےسوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مختصر ویڈیو وائرل ہورہی ہے
Baca lebih lajut »

انوشے اشرف کی نکاح کے بعد پہلی انسٹاگرام پوسٹ تیزی سے وائرل ہو گئیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ انوشے اشرف کی نکاح کے بعد پہلی انسٹاگرام پوسٹ تیزی سے وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس پوسٹ میں اداکارہ نے اپنے شوہر کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر پوسٹ ہے کہ کیپشن میں طویل اظہار خیال کیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں کہ ”اپنے نکاح کے وقت میں نے ہر شخص کے دکھ اور تکلیف میں آسانی کے لیے دل سے دعا کی۔ میں نے پاکستان،...
Baca lebih lajut »

وزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزوزارت توانائی کا پلان تیار: بیوروکریٹس، ججز، پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی تجویزدوسرے مرحلے میں مفت پیٹرول کی سہولت بھی واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے، وزارت توانائی کا آئی پی پیز کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس کی تبدیلی ن لیگ کیلئے خوف کا باعث، پی ٹی آئی کی امیدیں جسٹس منصور سے جڑ گئیںچیف جسٹس کی تبدیلی ن لیگ کیلئے خوف کا باعث، پی ٹی آئی کی امیدیں جسٹس منصور سے جڑ گئیںموجودہ چیف جسٹس اکتوبر کے دوسرے نصف میں ریٹائر ہو رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ چیف جسٹس بنیں گے
Baca lebih lajut »

شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیاشادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیاقتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا رہا کہ بچہ واپس چاہیے تو اپنی بیوی کو طلاق دے دو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 15:48:09