موجودہ چیف جسٹس اکتوبر کے دوسرے نصف میں ریٹائر ہو رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد منصور علی شاہ چیف جسٹس بنیں گے
۔ فوٹو فائل
اس کا مطلب یہ ہوا کہ شہباز حکومت کے خاتمے کا امکان ہے۔ اس کے برعکس، پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنی پارٹی کی طرف سے یہ امید ظاہر کی ہے کہ عدلیہ پی ٹی آئی کو اس کا ’’چوری شدہ‘‘ مینڈیٹ واپس دے گی اور پارٹی رواں سال دسمبر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی طرف سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں حال ہی میں لکھے گئے اکثریتی فیصلے کے بعد، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کو وہ مل گیا جو اس نے نہیں مانگا۔
کیا انہوں نے 2018 کے عام انتخابات کا نتیجہ نہیں دیکھا؟ کچھ دن بعد، پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے امید ظاہر کی کہ مشکلات کا شکار پارٹی کے حالات بہتر ہو جائیں گے اور وہ موجودہ حکمرانوں کو بے دخل کرنے کیلئے درکار ’’جادوئی نمبر‘‘ کے حصول کے بعد پی ٹی آئی دسمبر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ سکتی ہے۔
Justice Mansoor Ali Shah Khawaja Asif Pmln Pti Supreme Court Of Pakistan
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مخصوص نشستوں کے حکم پر نظرثانی درخواستیں ستمبر میں ختم ہونے والی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہلوگوں کے آئینی حقوق ہماری چھٹیوں سے زیادہ اہم ہیں، چیف جسٹس کا مؤقف، چھٹیاں کسی رولز کے مطابق منسوخ نہیں کی جاسکتیں: جسٹس منیب کی رائے
Baca lebih lajut »
جوڈیشل کمیشن نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو مستقل کرنے کی منظوری دیدیجسٹس محمد شفیع صدیقی، سابق چیف جسٹس عقیل احمد عباسی کی سپریم کورٹ تعیناتی کے بعد سے بطور قائم مقام چیف جسٹس اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے
Baca lebih lajut »
آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »
ارشد شریف قتل: جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارت داخلہ و قانون کے حکام عدالت طلبآپ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی کوشش کر رہے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق کا آئی جی اسلام آباد کے وکیل سے مکالمہ
Baca lebih lajut »
الیکشن ٹربیونلز کیس؛ لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض مستردپی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن ٹربیونلز کیس کی سماعت کرنے والے لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض عائد کیا
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستوں کا فیصلہ کس تناسب سے آیا؟کس کس جج نے پی ٹی آئی کو نشستیں دینے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا کس تناسب سے آیا؟کس کس جج نے پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی حمایت کی، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مخصوص نشستوں کا فیصلہ 5-8کی اکثریت کے تناسب سے ہے،جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عائشہ ملک نے اکثریت میں...
Baca lebih lajut »