جسٹس محمد شفیع صدیقی، سابق چیف جسٹس عقیل احمد عباسی کی سپریم کورٹ تعیناتی کے بعد سے بطور قائم مقام چیف جسٹس اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے
جوڈیشل کمیشن نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جسٹس شفیع صدیقی 27 ویں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ہوں گے۔
جسٹس محمد شفیع صدیقی 1994 میں بطور ہائیکورٹ ایڈووکیٹ انرولڈ ہوئے اور 2008 میں سپریم کورٹ میں بطور ایڈووکیٹ انرولڈ ہوئے۔جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہوں گی، جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کے نام کی منظوری متقفہ طور پر دی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائزلاہور ( آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہو گئیں۔جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی، تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس کا تقرر تین ججز کے درمیان ووٹنگ کے ذریعے ہوا۔جسٹس عالیہ نیلم ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر تھیں، لاہور کی جسٹس عالیہ...
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹربیونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیاکون سا آسمان گرنے لگا تھا کہ قائم مقام صدر سے راتوں رات آرڈیننس جاری کروا دیا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر پر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلنے کا الزامچیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا ہے کہ عدلیہ سے آر اوز لینے کیلئے چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی: ترجمان الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی نے الیکشن رکوانے کی کوشش کی،وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہوئے،چیف جسٹسکیا پی ٹی آئی کو ہم نے کہا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروائیں؟ چیف جسٹس
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستوں کا کیس: سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کرنا ہرگز مقصد نہیں تھا، عدالتیا تو بلے کا نشان کسی اور کو دے دیں کیونکہ الیکشن کمیشن نے محفوظ رکھاہوا ہے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Baca lebih lajut »
صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں، چیف جسٹسالیکشن ٹریبونلز تنازع پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور چیف الیکشن کمشنر ملاقات کرتے تو حل نکل آتا، چیف جسٹس
Baca lebih lajut »