مخصوص نشستوں کا فیصلہ کس تناسب سے آیا؟کس کس جج نے پی ٹی آئی کو نشستیں دینے ...

Indonesia Berita Berita

مخصوص نشستوں کا فیصلہ کس تناسب سے آیا؟کس کس جج نے پی ٹی آئی کو نشستیں دینے ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا کس تناسب سے آیا؟کس کس جج نے پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی حمایت کی، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مخصوص نشستوں کا فیصلہ 5-8کی اکثریت کے تناسب سے ہے،جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عائشہ ملک نے اکثریت میں...

حکومت سپریم کورٹ کا فیصلے کو تسلیم کرتی ہے، رانا ثنا اللہمخصوص نشستوں کا فیصلہ کس تناسب سے آیا؟کس کس جج نے پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی حمایت کی؟ تفصیلات سامنے آ گئیںاسلام آبادسپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا کس تناسب سے آیا؟کس کس جج نے پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کی حمایت کی، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مخصوص نشستوں کا فیصلہ 5-8کی اکثریت کے تناسب سے ہے،جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عائشہ ملک نے اکثریت میں فیصلہ دیا،جسٹس عرفان سعادت، جسٹس اطہر من اللہ ، جسٹس منیب اختر نے اکثریت میں فیصلہ دیا،جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس محمد علی مظہر نے بھی اکثریت میں فیصلہ دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس جمال مندوخیل نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کی مخالفت کی،جسٹس نعیم افغان اور جسٹس امین الدین خان نے بھی مخالفت کی،فیصلےمیں جسٹس یحییٰ آفریدی کا...

جسٹس امین الدین خان نے اقلیتی فیصلہ پڑھ کر سنایا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس جمال مندوخیل نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھا،جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 8رکنی بنچ نے اکثریتی فیصلہ جاری کیا، جسٹس یحییٰ آفریدی نے الگ سے اپنا اختلافی نوٹ دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس جمال مندوخیل نے الگ اختلافی نوٹ دیا،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان نے الگ اختلافی نوٹ دیا۔غریبوں کا ونٹرلینڈ، شہر کی واحد جھونپڑی جس میں AC لگا ہوا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعسنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »

دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیدو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفیصرف چند مخصوص لوگ بانی چیئرمین سے ملنے جاتے ہیں، لیکن وہ لوگ ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیتے: پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر کا بیان
Baca lebih lajut »

بلوچ طلبہ بازیابی کیس: لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کررہا ہے، جسٹس محسن اختربلوچ طلبہ بازیابی کیس: لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کررہا ہے، جسٹس محسن اخترکسی لیول پر پالیسی میکرز سے کسی نے سوال کیا؟ وہ محسوس نہیں کر رہے کہ ریاست کے خلاف کس طرح نفرت بڑھ رہی ہے: جج کے دوران سماعت ریمارکس
Baca lebih lajut »

بال ٹیمپرنگ کا الزام؛ آکاش چوپڑا نے انضمام الحق کو چیلنج کردیابال ٹیمپرنگ کا الزام؛ آکاش چوپڑا نے انضمام الحق کو چیلنج کردیاپاکستانی بالرز مبینہ طور کس طرح ریورس سوئنگ کرتے تھے؟ بھارتی کمنٹیٹر کا سوال
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دیپی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دیفل کورٹ میں پارٹی بننے کی درخواست پی ٹی آئی اور بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر کی گئی
Baca lebih lajut »

مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹمخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹججز نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد قرار دینے پر سوالات اٹھادیے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:49:45