شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا

Divorce Berita

شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
MarriageSargodhaWedding
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

قتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا رہا کہ بچہ واپس چاہیے تو اپنی بیوی کو طلاق دے دو

تاہم پولیس نے تقریباً 9 ماہ کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا۔

نواحی گاؤں 107 شمالی کے محنت کش رحمان علی کے 5 سالہ بیٹے شاہزیب کو گزشتہ برس ستمبر میں اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی تلاش شروع کی تو کئی ماہ تک مغوی بچے کا سراغ نہ لگ سکا۔ماں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا 10 سالہ بچہ 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپولیس کی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ 5 سالہ مغوی شاہزیب کی والدہ کے گاؤں کے مکرم نامی نوجوان کے ساتھ تعلقات ہیں اور وہ اپنے شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر کئی مرتبہ مکرم کے ساتھ جا چکی ہے ، دونوں آپس میں شادی کے خواہش مند بھی ہیں لیکن...

ملزم مکرم نے شادی میں رکاوٹ سمجھنے پر 5 سالہ شاہزیب کو اغوا کیا اور گلا دبانے کے بعد لاش نہر میں بہا دی ۔ پولیس کے مطابق موبائل ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد تفتیش کی گئی تو ملزم مکرم ہی شاہزیب کا قاتل نکلا جس نے شادی کے لیے خاتون کے بیٹے کو ہی قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شاہزیب کی والدہ اپنے بیٹے کے قتل سے مکمل بے خبر تھی، 9 ماہ بعد5 سالہ بچے کے اغوا اور اس کے قتل کو ٹریس کرنے پر پولیس اسے بڑی کامیابی قرار دے رہی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Marriage Sargodha Wedding

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

منال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکشمنال خان کو بیٹے کی پیدائش کے بعد شادی کی پیشکششادی کی آفر نے اداکارہ کو حیران کردیا
Baca lebih lajut »

راولپنڈی؛ خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے پر مقدمہ درجراولپنڈی؛ خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والے پر مقدمہ درجملزم پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کا باپ ہے
Baca lebih lajut »

عامر خان سے طلاق کے بعد خوش ہوں، سابقہ اہلیہ کرن راؤعامر خان سے طلاق کے بعد خوش ہوں، سابقہ اہلیہ کرن راؤ15 سالہ شادی کو طلاق پر ختم کرنا آسان نہیں تھا
Baca lebih lajut »

ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
Baca lebih lajut »

سوناکشی نے ظہیر سے شادی کیلئے والد کو کیسے راضی کیا؟ اداکارہ نے بتادیاسوناکشی نے ظہیر سے شادی کیلئے والد کو کیسے راضی کیا؟ اداکارہ نے بتادیاوالد کو ظہیر اقبال کے بارے میں بتاتے ہوئے بہت گھبرا رہی تھی، اداکارہ
Baca lebih lajut »

ظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیظہیر اقبال نے سوناکشی کو تحفے میں کروڑوں کی 'BMW i7' دیدیمسلمان اداکار سے شادی پر سوناکشی کو شدید ٹرولنگ کا سامنا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:19:29