دانیہ جیسی نیک اور شریف عورت پوری زندگی میں نہیں دیکھی، حکیم شہزاد
یہ میری چوتھی شادی ہے، دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر کا بیان آگیاپاکستان کے معروف ٹی وی میزبان مرحوم ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اپنی شادی پر ردعمل دیتے ہوئے دانیہ کو دُنیا کی شریف ترین عورت قرار دے دیا۔
دانیہ شاہ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ مجھے محرم کی ضرورت تھی، میں نے بہت سوچ سمجھ کر حکیم شہزاد سے نکاح کا فیصلہ کیا، ہم نے دو سے تین ماہ قبل نکاح کیا تھا جبکہ میری رخصتی اور ولیمہ بعد میں ہوگا۔ میزبان کے ایک سوال کے جواب میں حکیم شہزاد نے کہا کہ عامر لیاقت نے خودکشی نہیں کی تھی بلکہ اُن کا قتل ہوا تھا، اگر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم ہوجاتا، تو سب کو سچ معلوم ہوجاتا کہ عامر لیاقت کی موت کیسے ہوئی اور اس میں دانیہ کا کوئی ہاتھ نہیں تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'یہ میری چوتھی شادی ہے، ایسی نیک عورت نہیں دیکھی‘، دانیہ کے دوسرے شوہر کا شادی پر ردعملدانیہ کی والدہ نے مدد طلب کی تو میں نے شادی کی شرط رکھی: وکیل شوہر کا بیان
Baca lebih lajut »
ایڈوکیٹ لیاقت گبول نے دانیہ شاہ سے شادی کی تردید کردیمجھے دانیہ شاہ کی شادی کا علم سوشل میڈیا سے ہوا، وکیل
Baca lebih lajut »
درویش آدمی تو صبح 4 بجے تہجد پڑھتا ہے، یہ کیسا درویش آدمی ہے؟ جج کے خلیل قمر کیس میں ریمارکسحسن شاہ نے میری ویڈیو بھی وائرل کی ہے، میرے والد بیمار ہیں، حسن شاہ اورخلیل الرحمان بلیک میل کررہے تھے، ملزمہ کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »
'چیمپئینز ٹرافی نہ کھیلی! تو ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اپنے فیصلے کیلئے آزاد ہے'بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا بڑا بیان سامنے آگیا
Baca lebih lajut »
عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کرلیمیری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے محرم کی ضرورت تھی اس لیے شہزاد سے شادی کی، دانیہ شاہ
Baca lebih lajut »
عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ نے دوسری شادی کرلی، شوہر بھی سامنے آگیامجھے ایک محرم کی ضرورت تھی، مجھے ایک ایسے مرد کی ضرورت تھی جو ہر جگہ میرا ساتھ دے سکے: دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان وائرل
Baca lebih lajut »