دانیہ کی والدہ نے مدد طلب کی تو میں نے شادی کی شرط رکھی: وکیل شوہر کا بیان
معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے انکشاف کیا ہے کہ یہ ان کی دانیہ سے چوتھی شادی ہے۔
اب دانیہ نے شادی کے بعد پہلے انٹرویو میں بتایا کہ ابھی صرف نکاح ہوا ہے، رخصتی اور ولیمہ بعد میں ہوگا، یہ نکاح دو سے تین ماہ پہلے ہوا، مجھے محرم کی ضرورت تھی اور یہ فیصلہ کافی سوچ سمجھ کرکیا، میں چاہتی ہوں ہر بیوہ کو ان جیسا ہمسفر ملے۔بشریٰ اقبال نے دانیہ کے عامر لیاقت مخالف بیانات کی ویڈیوز جاری کردیحکیم شہزاد نے دانیہ داوڑ سے شادی کے فیصلے کے سوال پر کہا کہ جب میں دانیہ کا وکیل بنا تو ہماری ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے نامناسب کمنٹس کیے، ان تبصروں میں دانیہ کو عامر لیاقت کی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
یہ شادی کب ختم ہوگی؟ اداکارہ مشی خان کا بیٹے کی شادی پر مکیش امبانی سے سوالدوسرے لوگوں کی شادی اسی ٹائم میں ہوکر بچے بھی ہوگئے لیکن یہ شادی ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی: مشی خان
Baca lebih lajut »
ایک آدمی نے مجھے غنڈوں کے ہاتھوں اٹھوانے کی دھمکی دی، نشو بیگماگر ایک اکیلی عورت شادی کرنا چاہتی ہے تو اس میں کیا بُرائی ہے؟ اداکارہ
Baca lebih lajut »
ایڈوکیٹ لیاقت گبول نے دانیہ شاہ سے شادی کی تردید کردیمجھے دانیہ شاہ کی شادی کا علم سوشل میڈیا سے ہوا، وکیل
Baca lebih lajut »
نظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا ثناججز نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، یہ آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے، ہمارے پاس وفاق میں نمبر پورے ہیں: وزیراعظم مشیر کا سپریم کورٹ فیصلے پر ردعمل
Baca lebih lajut »
’شادی ایک ہی اچھی‘، 2 شادیاں کرنیوالے سینئر ہدایتکار سید نور کا مردوں کو مشورہدوسری شادی اچھی نہیں ہوتی، کیوں کہ ایسی صورت میں آپ کو بہت سے امتحانوں کا سامنا ہوتا ہے: پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواباداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا تھا اور دونوں اداکاروں کی یہ دوسری شادی ہے
Baca lebih lajut »