نظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا ثنا

Pti Berita

نظر ثانی کا فیصلہ کابینہ نے کرنا ہے، وہ ریلیف دیا گیا جسکی استدعا ہی نہیں کی گئی: رانا ثنا
Sc
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ججز نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، یہ آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے، ہمارے پاس وفاق میں نمبر پورے ہیں: وزیراعظم مشیر کا سپریم کورٹ فیصلے پر ردعمل

ججز نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، یہ آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے: وزیراعظم مشیر کا سپریم کورٹ فیصلے پر ردعمل— فوٹو:فائل

پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ عدالتی فیصلے عام آدمی کی سمجھ میں بھی آنے چاہییں، انصاف ہونا نہیں چاہیے بلکہ انصاف ہوتانظر آنا چاہیے، ایسے فیصلے جو سمجھ سے بالاہوں وہ کبھی ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہوتے۔ ان کا کہنا تھاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سنی اتحاد کونسل کے حق میں نہیں آیا، سنی اتحاد کونسل کی درخواست سپریم کورٹ میں تسلیم نہیں کی گئی، اب ایک نیا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں آیا ہے، نیا فیصلہ آیا کہ یہ آزاد ارکان تحریک انصاف کے ہیں، عدالتوں کا بے پناہ احترام ہے، ججز بہترین ججز ہیں، ججز نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے، یہ آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے۔کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ذرائع الیکشن کمیشنراناثنا کا کہناتھاکہ قانون نظر ثانی کا...

ان کا مزید کہناتھاکہ عدالت کا فیصلہ حکومت کے خلاف سازش نہیں، ہمارے پاس وفاق میں نمبر پورے ہیں، پنجاب میں ہمارے نمبرضرورت سے زیادہ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sc

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خانشادی کرکے بہت خوش ہوں، زندگی بدل گئی ہے، فیروز خاناداکار نے حال ہی میں دوسری شادی کی ہے، ان کی اہلیہ کا نام زینب ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے نفسیاتی معالج ہیں
Baca lebih lajut »

ایکس میں لائیو اسٹریمنگ فیچر ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین تک محدود کرنیکا فیصلہایکس میں لائیو اسٹریمنگ فیچر ماہانہ فیس ادا کرنے والے صارفین تک محدود کرنیکا فیصلہکمپنی کی جانب سے اس تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے مگر یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ ایسا کیوں کیا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

فون ٹیپنگ کا کوئی قانون موجود نہیں، جو ہو رہا ہے وہ غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹفون ٹیپنگ کا کوئی قانون موجود نہیں، جو ہو رہا ہے وہ غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹیہ کوئی نیشنل سکیورٹی کا معاملہ نہیں ہے، عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی چیمبر میں سماعت کی استدعا مسترد کردی
Baca lebih lajut »

ایسے ریلیف اور فیصلے ملک کے حق میں نیک شگون نہیں ہوتے : راناثنا اللہلاہور: وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا نہیں، دیا گیا، ایسے فیصلے ملک کے حق میں نیک شگون نہیں ہوتے۔ایک بیان میں لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کاکہنا تھا کہ آئینی ترمیم کی طرف اس وقت جایا جاسکتا ہے جب پارلیمنٹ میں اتفاق رائے ہوگا،...
Baca lebih lajut »

کبھی غصے میں فیصلہ نہیں دیا، غصے میں دیا گیا فیصلہ صحیح فیصلہ نہیں ہوتا، جسٹس ...چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کا کہنا ہے میں نے  کبھی غصے میں فیصلہ نہیں دیا کیونکہ غصے میں دیا گیا فیصلہ صحیح فیصلہ نہیں ہوتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ نوجوان وکلاء کی رہنمائی کے لیے  بار کونسلز کو کردار ادا کرنا ہوگا، کسی وکیل کی سرزنش کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ...
Baca lebih lajut »

حکومت کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ، وزارت تجارت کو تجاویز تیار کرنے کی ہدایتحکومت کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کا فیصلہ، وزارت تجارت کو تجاویز تیار کرنے کی ہدایتحکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بارڈر کنٹرول اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزارت داخلہ کو ٹاسک سونپ دیا گیا: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:05:39