لاہور: وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا نہیں، دیا گیا، ایسے فیصلے ملک کے حق میں نیک شگون نہیں ہوتے۔ایک بیان میں لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کاکہنا تھا کہ آئینی ترمیم کی طرف اس وقت جایا جاسکتا ہے جب پارلیمنٹ میں اتفاق رائے ہوگا،...
لاہور: وفاقی وزیر اور سینئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا نہیں، دیا گیا، ایسے فیصلے ملک کے حق میں نیک شگون نہیں ہوتے۔ایک بیان میں لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کاکہنا تھا کہ آئینی ترمیم کی طرف اس وقت جایا جاسکتا ہے جب پارلیمنٹ میں اتفاق رائے ہوگا، اس فیصلے سے وفاق اور تینوں صوبوں پر فرق نہیں پڑے گا، وفاق اور تینوں صوبوں میں نمبرز پورے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے ریلیف اور فیصلے ملک پر بہت بھاری پڑے...
واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دیاہے۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ انتخابی نشان واپس لینا سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر نہیں کر سکتا.پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کے حصول کی حقدار ہے.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کپتان بابر اعظم کو تبدیل کرنیکا فیصلہ کون کریگا؟ چیئرمین پی سی بی نے بتادیالوگ سرجری کا پوچھ رہے ہیں ، کبھی کوئی فیصلہ غصے میں نہیں کرتے، جلد بازی کے فیصلے اکثر نقصان دہ ہوتے ہیں: چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »
سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »
امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظورکسی ملک کو زیب نہیں دیتا کہ کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے، قرارداد
Baca lebih lajut »
ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہسپریم کورٹ کے فیصلے کا مقصد کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا نہیں تھا، عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی گئی: جسٹس اطہر من اللہ
Baca lebih lajut »
کچھ کھلاڑی مذہب کارڈ کھیل کر اپنی خراب کارکردگی کو چھپا رہے ہیں: احمد شہزادآپ کو میدان میں پرفارم کرنے کے لیے پیسے دیے جاتے ہیں اور آپ اس کے بجائے ٹیم میں گروپ بندی میں شامل ہوتے ہیں: قومی کرکٹر
Baca lebih lajut »
فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیمشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں، ایسے تمام افراد سے کوئی سروکار نہیں ہے: کور کمیٹی قرارداد
Baca lebih lajut »