آپ کو میدان میں پرفارم کرنے کے لیے پیسے دیے جاتے ہیں اور آپ اس کے بجائے ٹیم میں گروپ بندی میں شامل ہوتے ہیں: قومی کرکٹر
/ فائل فوٹو
کرکٹر احمد شہزاد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی چھپانے کیلئے کچھ کھلاڑیوں پر مذہب کارڈ استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی اور پہلے راؤنڈ سے ہی آؤٹ ہونے کے بعد کرکٹ ٹیم سابق کھلاڑیوں سمیت شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں ہے۔احمد شہزاد نے لکھا کہ ’یہ واقعی مایوس کن ہے کہ کچھ کھلاڑی غیر ضروری پریس کانفرنس کرکے اور مذہب کارڈ کھیل کر ورلڈکپ میں اپنی خراب کارکردگی کو چھپا رہے ہیں، جب وہ اپنی فٹنس کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں اور جب وہ تسلیم کرتے ہیں کہ وہ میدان میں اداکاری کر رہے تھے تو مذہب کہاں جاتا ہے؟ کیا مذہب آپ کو دوسروں کو دھوکا دینا اور میدان میں جھوٹ بولنا سکھاتا...
احمد شہزاد نے اپنی ٹوئٹ میں چیئرمین پی سی بی کیلئے لکھا کہ ’ہم چیئرمین محسن نقوی کو اس بڑی سرجری کو بھولنے نہیں دیں گے جس کا انہوں نے وعدہ کیا تھا، پاکستانی ٹیم کے کچھ کھلاڑی اب چیئرمین کے بیان کا مذاق بھی اڑانے لگے ہیں کیونکہ انہیں کوئی پرواہ نہیں لیکن ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ شائقین کو ان کے جوابات ملیں اور ان کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے‘۔وہاب ریاض کا کمیٹی سے الگ ہونے کا قوی امکان ہے البتہ بابر اعظم کی کپتانی کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ متوقع نہیں ہے۔'اس پرفارمنس کا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قومی کرکٹرز ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں؟کچھ کھلاڑیوں کی خراب پرفارمنس کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کی توقع ہے جبکہ کچھ کھلاڑی اپنے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم بھی ہو سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
ایجنسیوں کی ہراسانی کیخلاف جج کا خط؛ آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں پیشآئی جی صاحب آپ کا حساب تو انہوں نے لینا ہے جنہیں آپ خوش کر رہے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان
Baca lebih lajut »
احمد شہزاد نے نامور کھلاڑیوں سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیااحمد شہزاد نے کہا کہ اس طرح کی خبریں یہ لوگ پھیلاتے ہیں کہ بابر اعظم رو رہے ہیں، رضوان نے تین دن سے کھانا نہیں کھایا
Baca lebih lajut »
’ان کیلئے جو سمجھتے ہیں میں فٹ نہیں‘، ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام عمر اکمل کی تصویر وائرلعمر اکمل ماضی میں اپنی کارکردگی کے بجائے منفی رویے کے باعث ہمیشہ ہی شہ سرخیوں میں رہے ہیں
Baca lebih lajut »
’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑےاحمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے
Baca lebih lajut »
نوجوان کھلاڑی برائن لارا اور رکی پونٹنگ کیسے بن سکتے ہیں؟ احمد شہزاد نے بتادیانجی ٹی وی کے پروگرام میں احمد شہزاد نے ڈومیسٹک کرکٹ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنی ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت دینی ہے
Baca lebih lajut »