احمد شہزاد نے کہا کہ اس طرح کی خبریں یہ لوگ پھیلاتے ہیں کہ بابر اعظم رو رہے ہیں، رضوان نے تین دن سے کھانا نہیں کھایا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف 120 رنز کا ہدف حاصل نہ کرنے پر قومی کھلاڑی بالخصوص بلے باز شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔
احمد شہزاد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی خبریں یہ لوگ پھیلاتے ہیں کہ بابر اعظم رو رہے ہیں، رضوان نے تین دن سے کھانا نہیں کھایا، شاداب کو چار دن سے نیند نہیں آرہی، ایسا کچھ نہیں ہوتا، شاپنگ چل رہی ہوتی ہے، ہم بھی اسی ٹیم سے منسلک رہ چکے ہیں، یہ سب چیزیں عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ہوتی ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بابر اعظم اور محمد رضوان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ دونوں کھلاڑیوں نے گزشتہ چار سے پانچ سالوں میں سوشل میڈیا پر پیسہ لگا کر اپنے قد اوپر...
احمد شہزاد نے کہا کہ جب بھی کسی بڑی ٹیم سے مقابلہ ہو اور پریشر بڑھے تو بابر اعظم اور محمد رضوان اسی طرح آؤٹ ہو جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کسی نئے آنے والے کھلاڑی کی تربیت نہیں کی، دنیا میں نئے آنے والوں کو تیار کیا جاتا ہے لیکن یہاں پر نئے آنے والوں کو ڈھال بنا کر استعمال کیا گیا، اعظم خان اور صائم ایوب کے خلاف مہم چلوائی گئی، اپنا سارا ملبہ ان پر ڈالا جس کے بعد عوام ان پر تنقید کرتی ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں کچھ دلچسپ اتفاقاتٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ کینیڈا، آج بچپن کے 2 دوست حریف ہوں گے
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑےاحمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے
Baca lebih lajut »
بابر رو رہے، رضوان نےکھانا نہیں کھایا، ایسا کچھ نہیں ہوتا شاپنگ چل رہی ہوتی ہے: احمد شہزادحقیقت یہ ہے کہ رضوان اور بابر نے گزشتہ چار سے پانچ سالوں میں سوشل میڈیا پر پیسہ لگا کر اپنے قد اوپر کروا لیے اور لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکی: احمد شہزاد نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
Baca lebih lajut »
بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک ہی جست میں کئی نامور ملکی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریکارڈ بنا ڈالا۔
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کی امریکا کیخلاف میچ سے قبل بھرپور ٹریننگکھلاڑیوں نے ڈیلاس میں صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، قومی کھلاڑیوں نے بھرپور طریقے سے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔
Baca lebih lajut »
سجل علی کا شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیانامور پاکستانی اداکارہ سجل علی نے شادی سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زندگی میں کوئی آپ کو سمجھنے والا مل جائے تو شادی کرلینی چاہیے۔
Baca lebih lajut »
بھارتی عدالت نے مسلم مرد اور ہندو خاتون کی شادی سے متعلق فیصلہ سنادیامدھیہ پردیش کے ہائی کورٹ نے مسلمان مرد کی ہندو خاتون سے شادی سے متعلق کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا۔
Baca lebih lajut »