قومی کرکٹرز ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں؟

Icc Berita

قومی کرکٹرز ماہانہ کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں؟
Pakistan Cricket Team
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

کچھ کھلاڑیوں کی خراب پرفارمنس کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کی توقع ہے جبکہ کچھ کھلاڑی اپنے سینٹرل کنٹریکٹ سے محروم بھی ہو سکتے ہیں۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی دکھانے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم پر تنقید کا سلسہ جاری ہے جبکہ کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کی کیٹیگری سے باہر ہونے کا خدشہ بھی ہے۔

یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی ہے جب پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے بعد پی سی بی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں تبدیلیاں کرنے پر غور کر رہا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کیٹیگری میں شامل شاداب خان، فخر زمان، حارث رؤف اور نسیم شاہ کو پی سی بی 30 لاکھ روپے ماہانہ ادا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ کیٹیگری ڈی کے کھلاڑیوں کو بھی کیٹیگری سی کے برابر ہی معاوضہ دیا جاتا ہے اور ان میں افتخار احمد، حسن علی، صائم ایوب جیسے کھلاڑی شامل ہیں۔ورلڈکپ میں ناکامی: بابر اور رضوان کے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونیکا خدشہ

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan Cricket Team

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملتی ہے؟ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز امریکہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے باعث قوم کو شدید مایوس کیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر صارفین تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے میمز شیئر کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھاری معاوضہ اور ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں لیکن کاکردگی مایوس کن...
Baca lebih lajut »

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اپنی منیجر کو ماہانہ کتنی تنخواہ دیتے ہیں ؟ جان ...ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپر سٹار شاہ رخ خان اپنی مینیجر پوجا ددلانی کو 60 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دیتے ہیں اور ان کی  سالانہ آمدن 7 سے 9 کروڑ روپے ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق  پوجا ددلانی کے اثاثہ جات کی کل مالیت کا اندازہ 40 سے 50 کروڑ روپے لگایا گیا تھا جس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ مالی طور پر مستحکم اور فلم انڈسٹری کی ایک کامیاب خاتون ہیں۔پوجا...
Baca lebih lajut »

قومی ٹیم امریکا میں ورلڈ کپ، سلیکٹر عبدالرزاق لیگ کھیلنے میں مصروفقومی ٹیم امریکا میں ورلڈ کپ، سلیکٹر عبدالرزاق لیگ کھیلنے میں مصروفقومی کرکٹرز امریکا میں آف دی فیلڈ مصروفیات کے باعث پہلے ہی تنقید کی زد میں ہیں
Baca lebih lajut »

وقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو اب آرام کروایا جائے: عثمان شنواریوقت آگیا ہے بابر ، شاہین اور دیگر سینئرز کو اب آرام کروایا جائے: عثمان شنواریپی ایس ایل کی بنیاد پر ٹیم میں سلیکشن کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، کرکٹرز پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک جا رہے ہیں: قومی فاسٹ بولر
Baca lebih lajut »

انکم ٹیکس کیلکولیٹر، آپ کی تنخواہ سےکتنا ٹیکس کٹےگا؟انکم ٹیکس کیلکولیٹر، آپ کی تنخواہ سےکتنا ٹیکس کٹےگا؟50 ہزار روپے ماہانہ آمدن والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہتنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہصرف 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:15:33