لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز امریکہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے باعث قوم کو شدید مایوس کیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر صارفین تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے میمز شیئر کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھاری معاوضہ اور ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں لیکن کاکردگی مایوس کن...
لاپتہ افراد کے کیسز کیلئے لارجر بینچ تشکیل کرنے کیلئے چیف جسٹس ...قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملتی ہے؟ حیران کن انکشافلاہور پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز امریکہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے باعث قوم کو شدید مایوس کیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر صارفین تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے میمز شیئر کر رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھاری معاوضہ اور ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں لیکن کاکردگی مایوس کن ہونے پر ہر کوئی غصے میں دکھائی دیتا ہے تاہم اب آپ کو بتاتے چلیں کہ پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری میں آنے والے کھلاڑیوں کو 45 لاکھ جبکہ بی کیٹگری کے کھلاڑیوں کو 30 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ادا کرتا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ کنٹریکٹس کے مطابق کیٹگری اے کے کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ میں 202 فیصد جبکہ کیٹگری بی کے کرکٹرز کے لیے 144 فیصد اضافہ کیا...
پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق اے کیٹگری میں بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو شامل کیا گیا تھا۔ اے کیٹگری میں موجود تینوں کھلاڑیوں کی ماہانہ تنخواہ 45 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔بی کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کو ماہانہ 30 لاکھ روپے تک معاوضہ دیا جارہا ہے۔ بی کیٹگری میں شاداب خان، فخر زمان، حارث رؤف اور نسیم شاہ شامل ہیں۔سی اور ڈی کیٹگری کھلاڑی ساڑھے 7 سے 15 لاکھ روپے تک ماہانہ تنخواہ لے رہے ہیں۔ سی کیٹگری میں عماد وسیم جبکہ ڈی کیٹگری میں افتخار احمد، حسن علی اور صائم ایوب شامل...
خیال رہے کہ اس کے علاوہ تینوں فارمیٹ کے مطابق مقررہ میچ فیس اور میچ ایوارڈز بھی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حصے میں آتے ہیں۔''جو میری طرح سائیکل چلا لے اسے 50 ہزار روپے دوں گا'' الٹی سائیکل چلانے والے بابا جی ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرکٹرز بھی اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل کھیلنے والی ٹیم کی سپورٹ میں بول اُٹھےکپتان بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے
Baca lebih lajut »
قومی ٹیم آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز روٹیشن پالیسی کے مطابق نہیں کھیلے گیاطلاعات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم اس بات پر متفق ہیں کہ قومی ٹیم کا چناؤ انہی کھلاڑیوں میں سے کیا جائے گا جو ورلڈکپ کھیلیں گے۔
Baca lebih lajut »
اعظم کے بجائے رضوان سے کیپنگ کرائی جائے، سابق کپتانوں کا بابر کو مشورہکسی بھی ٹیم کے کپتان کو سب سے زیادہ ضرورت وکٹ کیپر کی ہوتی ہے، وکٹ کیپر میچ کو دیکھتے ہیں اور کپتان کو مشورے دیتے ہیں: راشد لطیف
Baca lebih lajut »
پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے، سابق کپتانقومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کا پورا موقع ہے۔
Baca lebih lajut »
’لوگ چاہتے ہیں بابر اعظم ڈانس کرے تو مائیکل جیکسن اور گانا گائے تو نور جہاں لگے‘قومی ٹیم کے سابق اوپنر سلمان بٹ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر تنقید کرنے والے سابق کرکٹرز کو آئینہ دکھا دیا۔
Baca lebih lajut »
’کوہلی جانتا ہے وہ پاکستان کیخلاف اچھا کھیل سکتا ہے! سابق پاکستانی کپتانٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے ویرات کوہلی کی قومی ٹیم کیخلاف پرفارمنس پر لب کشائی کی ہے۔
Baca lebih lajut »