انکم ٹیکس کیلکولیٹر، آپ کی تنخواہ سےکتنا ٹیکس کٹےگا؟

Income Tax Berita

انکم ٹیکس کیلکولیٹر، آپ کی تنخواہ سےکتنا ٹیکس کٹےگا؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

50 ہزار روپے ماہانہ آمدن والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں۔

آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کےانکم ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا ہے۔سالانہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ کمانے والوں کا انکم ٹیکس 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ایک لاکھ روپے تک ماہانہ آمدن پر انکم ٹیکس 5 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ماہانہ انکم ٹیکس 1250 سے بڑھا کر 2500 روپے کر دیا گیا ہے۔

سالانہ 12 لاکھ سے 22 لاکھ روپےآمدن پر ٹیکس 15 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ماہانہ 1 لاکھ 83 ہزار 344 روپےتنخواہ والوں پر انکم ٹیکس 15 فیصد عائد کردیا گیا ہے۔ ان افراد کا انکم ٹیکس 11667 سے بڑھا کر 15 ہزار روپے ماہانہ کردیا گیا ہے۔ سالانہ 22 لاکھ سے 32 لاکھ روپے آمدن پر ٹیکس 25 فیصد عائد کیا گیا ہے۔ ماہانہ 2 لاکھ67 ہزار 667 روپے تنخواہ پر ٹیکس 25 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ان کا انکم ٹیکس 28 ہزار 770 سے بڑھا کر 35 ہزار 834 ماہانہ کر دیا گیا ہے۔

سالانہ 32 لاکھ سے 41 لاکھ روپے آمدن پر ٹیکس 30 فیصد عائد کیا گیا ہے۔ ماہانہ 3 لاکھ 41 ہزار 667 تک تنخواہ پر ٹیکس 30 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ان افراد کا ٹیکس 47 ہزار 408 روپے سے بڑھ کر 53 ہزار 333 روپے ماہانہ ہوگیا ہے۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے استفادہ کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتامآئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتامتنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس کے معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا
Baca lebih lajut »

تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویزپر وزیراعظم نے ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر عائد انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز کی منظوری ملتوی کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے یہ تجویز آئی ایم ایف کے مطالبے پر دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق نئے بجٹ کے لیے ٹیکس تجاویز کے متعلق ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر...
Baca lebih lajut »

آئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویزآئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز12ہزار9سو ارب ٹیکس وصولی ہدف مقرر کرنیکی سفارش،سولر پینل پر سیلز ٹیکس کی تجویز
Baca lebih lajut »

تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہتنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں اضافہصرف 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں
Baca lebih lajut »

وفاقی بجٹ؛ ہائی پیڈ تنخواہ داروں کیلیے انکم ٹیکس سلیبز میں رد وبدل کا امکانوفاقی بجٹ؛ ہائی پیڈ تنخواہ داروں کیلیے انکم ٹیکس سلیبز میں رد وبدل کا امکاندفاع کیلیے 2100 ارب، قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلیے 9700 روپے مختص، کئی شعبوں میں ٹیکس استثنا ختم کیے جانے کا امکان
Baca lebih lajut »

تنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخرتنخواہ دار افراد کیلیے انکم ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ موخرعالمی مالیاتی ادارے کی تنخواہ دار، غیرتنخواہ دار کی تفریق ختم کرنے کی تجویز
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:37:35