پی سی بی کی پوسٹ بہت بڑی ہے، پہلے انہیں اس بات کی تحقیق کرنی چاہیے تھی اس کے بعد ٹیم سلیکشن اور ایجنٹ سے متعلق میڈیا پر بات کرنی چاہیے تھی
آر وائی نیوز کے خصوصی ورلڈ کپ پروگرام میں بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اتنی بڑی بات کہہ دی کہ ٹیم سلیکشن میں مداحلت ہوئی تو اس صورت میں انضمام الحق کو فوراً استعفیٰ دے دینا چاہیے۔دوسری جانب کامران اکمل نے کہا کہ ایجنٹ کا کام پلئیر کے لیے کام لانا ہے، اگر وہ اپنی باؤنڈر لائن سے آگئے جاتے ہیں تو یہ ایک مسئلہ ہے۔
کامران اکمل نے کہا کہ اس میں ایجنٹ کا کوئی قصور نہیں کہ اس کے پاس کتنے کھلاڑی ہے لیکن اگر ٹیم کی سلیکشن میں ان کا عمل دخل ہے تو پی سی بی کو سوچنا چاہیے۔ واضح رہے کہ اے آر وائی نیوز پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے خصوصی انٹرویو دیا تھا جہاں انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں مینجمنٹ کمپنی کی من مانیاں سامنے آنے پر کرکٹرز اور چیف سلیکٹرز کے بزنس معاہدوں سے متعلق پوچھ گوچھ کرنے کا عندیہ دیا تھا۔
انہوں نے کہا تھا کہ اس سلسلے میں قانون سازی کی جائےگی، اس طرح کے بزنس معاہدے ٹیم میں مفادات کا ٹکراؤ بن سکتے ہیں۔،چیف سلیکٹرز سے اس متعلق پوچھا جائےگا۔ انھوں نے کہا کہ پلئیرز کے ایجنٹوں سے متعلق بھی قانون سازی کی جائے گی، ایک ایجنٹ کے پاس زیادہ پلیئرز ہوں گے تو اجارہ داری قائم ہوگی، بزنس معاہدے اور ایجنٹوں کا سنجیدہ مسئلہ ہے اس پر غور کریں گے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
مصنوعی ذہانت کے خطرات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے، برطانوی وزیراعظملندن : برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ ہمیں آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے خطرات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
Baca lebih lajut »
سعود کی پاورہٹنگ کے بارے میں رائے دینا عاقب کو مہنگا پڑگیاسابق کرکٹر عاقب جاوید ورلڈکپ میں پاکستان کی پرفارمنس سے بالکل بھی خوش نظر نہیں آتے، انھوں نے جنوبی افریقہ کے میچ کے حوالے سے سعود شکیل پر طنز کیا تھا۔
Baca lebih lajut »
سعود کی پاورہٹنگ کے بارے میں رائے دینا عاقب کو مہنگا پڑگیاسابق کرکٹر عاقب جاوید ورلڈکپ میں پاکستان کی پرفارمنس سے بالکل بھی خوش نظر نہیں آتے، انھوں نے جنوبی افریقہ کے میچ کے حوالے سے سعود شکیل پر طنز کیا تھا۔
Baca lebih lajut »
انجلینا جولی کو اسرائیل فلسطین کشیدگی پر بیان دینا مہنگا پڑگیاانجلینا جولی نے کہا کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ دہشت گرد کارروائی تھی
Baca lebih lajut »
ٹیم میں نئے لڑکے کو نہیں آنے دینا، یہ چیز ہمیں وراثت میں ملی!سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ ہم نے کسی نئے لڑکے کو نہیں آنے دینا، بہت اچھا ہوگا تو آئے گا! یہ ابھی سے نہیں چل رہا ہے یہ 80 کی دہائی سے چل رہا ہے۔
Baca lebih lajut »