لندن : برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ ہمیں آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے خطرات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
لندن : برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ ہمیں آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے خطرات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رشی سنک نے کہا کہ اے آئی ٹیکنالوجی کیمیائی ہتھیاروں کو فروغ دے سکتی ہے، امید ہے کہ شرکاء خطرات کی نوعیت پر متفق ہوجائیں گے اور ان کا جائزہ لینے کے لیے ایک عالمی پینل قائم کرسکیں گے۔برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ بدترین صورت حال میں معاشرہ آرٹیفیشل انٹیلی جینس پر تمام کنٹرول کھو سکتا ہے یہاں تک کہ اسے بند بھی نہیں کیا جاسکتا، اگرچہ نقصان کے امکانات پر اختلاف ہے لیکن ہمیں آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے خطرات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے...
انہوں نے اپنی تقریر میں جس کا مقصد برطانیہ کو آرٹیفیشل انٹیلی جینس کے ایک عالمی رہنما کے طور پر پیش کرنا تھا، میں کہا کہ ٹیکنالوجی پہلے ہی ملازمتوں کے مواقع پیدا کر رہی ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی ترقی معاشی ترقی اور پیداواری صلاحیت کو متحرک کرے گی تاہم اس کا لیبر مارکیٹ پر اثر پڑے گا۔ رشی سوناک نے تقریر میں سائبر حملے، دھوکہ دہی اور بچوں کے جنسی استحصال سمیت آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی طرف سے پیدا ہونے والی صلاحیتوں اور ممکنہ خطرات کا بھی اعادہ کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وسیم اکرم نے بابر اعظم کی غلطی بتادیوسیم اکرم نے کہا کہ جب ٹیم ہارتی ہے تو اس پر تنقید کرنا نارمل بات ہے، بابر اعظم کو اسامہ میر ہوتے ہوئے محمد نواز کو اوور نہیں دینا چاہیے تھا
Baca lebih lajut »
نیتن یاہو تمھاری موت بھی بدتر اور دردناک ہوگی: عثمان خالد بٹاداکار کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا مقصد حماس کو ختم کرنا نہیں بکلہ وہ ہمیشہ سے فلسطین کو تباہ و برباد کرنا چاہتا تھا اور آج وہی ہورہا ہے۔
Baca lebih lajut »
نیتن یاہو تمھاری موت بھی بدتر اور دردناک ہوگی: عثمان خالد بٹاداکار کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا مقصد حماس کو ختم کرنا نہیں بکلہ وہ ہمیشہ سے فلسطین کو تباہ و برباد کرنا چاہتا تھا اور آج وہی ہورہا ہے۔
Baca lebih lajut »
بلوچستان سے پنجاب کو کوئلے کی سپلائی معطلبلوچستان کے علاقے دکی کی کانوں سے پنجاب کو کوئلے کی سپلائی معطل ہوگئی جس کی وجہ مظاہرین کی جانب سے اہم شاہراہوں کو بلاک کرنا
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا ترکیے کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہترکیے کے 100 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترک عوام کے نام ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے ترکیے کے ساتھ اشیاء کی تجارت کے معاہدے اور تذویراتی اقتصادی فریم ورک پر دستخط سمیت اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔ نگران وزیراعظم نے کہا کہ گہری اقتصادی شراکت داری اور مضبوط رابطے آنے والے برسوں میں دوطرفہ تعلقات آگے...
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا ترکیے کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہاسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ترکیے کے ساتھ خصوصاً اقتصادی شعبے میں کثیرجہتی تذویراتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ترکیے کے 100 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترک عوام کے نام ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے ترکیے کے ساتھ اشیاء کی تجارت کے معاہدے اور تذویراتی اقتصادی فریم ورک پر دستخط سمیت...
Baca lebih lajut »