نیتن یاہو تمھاری موت بھی بدتر اور دردناک ہوگی: عثمان خالد بٹ

Indonesia Berita Berita

نیتن یاہو تمھاری موت بھی بدتر اور دردناک ہوگی: عثمان خالد بٹ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اداکار کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا مقصد حماس کو ختم کرنا نہیں بکلہ وہ ہمیشہ سے فلسطین کو تباہ و برباد کرنا چاہتا تھا اور آج وہی ہورہا ہے۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بے دریغ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں کی تعداد میں فلسطینی جام شہادت نوش کرچکے ہیں، جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستانی اداکار عثمان خالد بٹ نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ میں وہ دن دیکھوں گا جب اس جنگی مجرم کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیتن یاہو کی دردناک موت تک زندہ رہوں گا؛ عثمان خالد بٹنیتن یاہو کی دردناک موت تک زندہ رہوں گا؛ عثمان خالد بٹغزہ میں 100 سے زائد اسرائیلی فضائی طیارے بمباری کررہے ہیں
Baca lebih lajut »

خدا کرے نیتن یاہو کی موت طویل اور تکلیف دہ ہو : عثمان خالد بٹخدا کرے نیتن یاہو کی موت طویل اور تکلیف دہ ہو : عثمان خالد بٹپاکستانی اداکار عثمان خالد بٹ کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے وہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دردناک موت کا دن دیکھیں اور تب تک زندہ رہیں۔اسرائیل غزہ کوصفحہ ہستی سے مٹانے پرتلا ہوا ہے اور غزہ پر وحشیانہ بمباری کررہا ہے جس کے نتیجے میں غزہ کی پٹی پر مواصلاتی نظام بھی کٹ گیا ہے، فلسطین کا دنیا سے رابطہ منقطع ہوچکا ہے، یہ اسرائیل کا غزہ پر اب تک کا...
Baca lebih lajut »

شادی کے 12 سال بعد تک اولاد کی نعمت سے محرم رہا؛ عثمان پیرزادہشادی کے 12 سال بعد تک اولاد کی نعمت سے محرم رہا؛ عثمان پیرزادہثمینہ اور عثمان پیرزادہ کی پہلی ملاقات 1973 میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »

سوشانت سنگھ کی موت: اداکارہ ریا چکرورتی نے 3 سال بعد لب کھول دیےسوشانت سنگھ کی موت: اداکارہ ریا چکرورتی نے 3 سال بعد لب کھول دیےاداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے 3 سال بعد بھارتی اداکارہ اور وی جے ریا چکربورتی نے جیل میں گزارے وقت سے متعلق لب کھول دیے۔
Baca lebih lajut »

سوشانت سنگھ کی موت: اداکارہ ریا چکرورتی نے 3 سال بعد لب کھول دیےسوشانت سنگھ کی موت: اداکارہ ریا چکرورتی نے 3 سال بعد لب کھول دیےاداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے 3 سال بعد بھارتی اداکارہ اور وی جے ریا چکربورتی نے جیل میں گزارے وقت سے متعلق لب کھول دیے۔
Baca lebih lajut »

غزہ پر زمینی حملہ، بحری اور فضائی بمباری بھی جاری، بچے اور عورتیں بھوک و پیاس ...غزہ سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل غزہ پر زمینی حملے کے ساتھ ساتھ  بحری اور فضائی بمباری بھی جاری رکھے ہوئے ہے، بچے اور عورتیں بھوک و پیاس سے نڈھال شدید اذیت میں ہیں۔ فلسطینی مسلمانوں کو بس موت کے فرشتے کا انتظارہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسرائیل نے غزہ کا مواصلاتی نظام بھی تباہ کر دیا، زمینی فوج کے علاقے میں داخل ہونے کے بعد سمندر سے ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 17:56:13