ٹیم میں نئے لڑکے کو نہیں آنے دینا، یہ چیز ہمیں وراثت میں ملی!

Indonesia Berita Berita

ٹیم میں نئے لڑکے کو نہیں آنے دینا، یہ چیز ہمیں وراثت میں ملی!
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ ہم نے کسی نئے لڑکے کو نہیں آنے دینا، بہت اچھا ہوگا تو آئے گا! یہ ابھی سے نہیں چل رہا ہے یہ 80 کی دہائی سے چل رہا ہے۔

اے آر وائی کے اسپورٹس پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 80 کی دہائی کی کرکٹ میں جو مڈل آرڈر کا بیٹر ہوتا تو وہ مڈل آرڈر بلے باز کو نہیں آنے دیتا تھا۔ جو اوپنر تھا وہ اوپنر کو نہیں آنے دیتا تھا، یہ چیز ہمیں وراثت میں ملی ہے۔

سابق ٹیسٹ پلیئر نے کہا کہ یہ چیز ابھی تک چل رہی ہے جو کہ بہت غلط ہے، ان کی بات پر میزبان کا کہنا تھا کہ اسے ختم کرنا بہت ضروری ہے، جس پر باسط علی کا کہنا تھا کہ کون کرے گا سبھی بورڈ آتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’’بورڈ نے بس کے آگے پھینک دیا‘‘ کرکٹرز کا گلہ’’بورڈ نے بس کے آگے پھینک دیا‘‘ کرکٹرز کا گلہورلڈکپ کے دوران مشکل وقت میں جوسپورٹ ملنا چاہیے تھی نہیں ملی، پلیئر
Baca lebih lajut »

وسیم اکرم نے بابر اعظم کی غلطی بتادیوسیم اکرم نے بابر اعظم کی غلطی بتادیوسیم اکرم نے کہا کہ جب ٹیم ہارتی ہے تو اس پر تنقید کرنا نارمل بات ہے، بابر اعظم کو اسامہ میر ہوتے ہوئے محمد نواز کو اوور نہیں دینا چاہیے تھا
Baca lebih lajut »

بابر اعظم کی بادشاہت خطرے میں پڑ گئیبابر اعظم کی بادشاہت خطرے میں پڑ گئیورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی غیر متاثر کن کارکردگی نے ان کی ون ڈے فارمیٹ میں حکمرانی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آگیاقومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آگیاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس تنقید کی زد میں ہے، ایسے میں سابق کپتان سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔

Render Time: 2025-02-28 13:47:02