ورلڈکپ کے دوران مشکل وقت میں جوسپورٹ ملنا چاہیے تھی نہیں ملی، پلیئر
جنوبی افریقا کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقعسرفراز احمد ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی پرفارمنس پر دل گرفتہورلڈکپ: پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان سے پانچویں پوزیشن بھی چھن گئیشہزاد اکبر واپس آنا چاہیں تو عدالت انہیں خوشی سے تحفظ دے گی، اسلام آباد ہائیکورٹمعلومات تک رسائی کے قانون سے شہری ناواقف، محکمے بھی انفارمیشن دینے سے گریزاںمزید اردو خبریںکئی سینئر قومی کرکٹرز کو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ مشکل وقت میں پی سی بی نے تمام تر تنقید سہنے کیلیے انھیں تنہا چھوڑ دیا، جس طرح سے ساتھ دینا اور دفاع...
اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک کھلاڑی نے کہا کہ شکستوں کے بعد تنقید نیچرل ہے لیکن ہمیں بورڈ کے رویے پر افسوس ہوا جس نے سپورٹ نہ کیا، پہلے پلیئرز کے درمیان لڑائی کی غلط خبریں سامنے آئیں، جب ہم نے منیجر کے توسط سے اپنی شکایات حکام تک پہنچائیں تو غیر ضروری پریس ریلیز سے دباؤ بڑھا دیا گیا، ہم تو صرف یہ چاہتے تھے کہ درست حقائق سامنے لائے جائیں، میٹنگ میں سب ایمانداری سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں، اختلاف رائے بھی سامنے آتا ہے لیکن کبھی کوئی جھگڑا نہیں ہوا۔انھوں نے کہا کہ ٹیم کے تمام فیصلے صرف...
پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کی حمایت پر مبنی پریس ریلیز کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مذکورہ پلیئر نے کہا کہ اس میں بھی یہی کہا گیا کہ ٹیم تو کپتان اور چیف سلیکٹر نے ہی منتخب کی، کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق بھی فیصلوں سے اپنا دامن چھڑا چکے، لگتا ایسا ہی ہے کہ ٹیم اگر سیمی فائنل میں نہ پہنچی تو کھلاڑیوں کو ہی قصوروار ٹھہرایا جائے گا، اب بھی ہمیں ولن بنا کر پیش کیا جا رہا ہے جیسے ہم نے معاہدوں کے لیے بورڈ سے لڑتے ہوئے ورلڈکپ کی تیاریاں نہیں کیں حالانکہ ہم بھرپورانداز سے تیار ہو کر بھارت آئے...
دوسری جانب پی سی بی نے کھلاڑیوں کو سپورٹ نہ کرنے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ ٹیم کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی لیے پریس ریلیز جاری کرکے سابق کرکٹرز و شائقین سے سپورٹ کی بھی درخواست کی۔ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کو بڑا ریلیف، سزا کے خلاف اپیل کا حق بحالورلڈکپ؛ سابق کیوی کرکٹر نے نیدرلینڈز کے کپتان کو بابراعظم سے ’’بہتر‘‘ قرار دیدیا
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا نیدرلینڈز کو 400 رنز کا ہدفدہلی میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے اور نیدرلینڈز کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف دیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں واپسی کا مشن، پاکستان کے لیے ’’ڈو آر ڈائی‘‘ مقابلے شروعورلڈ کپ میں لگاتار تین شکستوں نے گرین شرٹس کے سفر کو مشکل بنا دیا ہے فائنل فور میں واپسی کا مشن آج جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے شروع ہوگا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ میں واپسی کا مشن، پاکستان کے لیے ’’ڈو آر ڈائی‘‘ مقابلے شروعورلڈ کپ میں لگاتار تین شکستوں نے گرین شرٹس کے سفر کو مشکل بنا دیا ہے فائنل فور میں واپسی کا مشن آج جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے شروع ہوگا۔
Baca lebih lajut »