ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی غیر متاثر کن کارکردگی نے ان کی ون ڈے فارمیٹ میں حکمرانی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جو اپنی مستقبل مزاج بیٹنگ کی بدولت گزشتہ دو سال سے مسلسل آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ایک بیٹر کے سنگھاسن پر براجمان ہیں تاہم بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں ان کی تاحال غیر متاثر کن کارکردگی نے اب ان کی اس حکمرانی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
اگر بابر اعظم اگلے میچز میں بڑی اننگ کھیلنے میں ناکام رہتے ہیں اور شبھمن گل کا بیٹ رنز اگلتا ہے تو ان سے یہ اعزاز چھن سکتا ہے، تاہم صرف شبھمن گل ہی نہیں بلکہ رواں ورلڈ کپ میں تین سنچریاں بنانے والے جنوبی افریقی بیٹر کوئنٹن ڈی کاک بھی ان کی نمبر ون پوزیشن چھین سکتے ہیں جو تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بابر اعظم کی بادشاہت خطرے میں پڑ گئیورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی غیر متاثر کن کارکردگی نے ان کی ون ڈے فارمیٹ میں حکمرانی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
محمد حفیظ نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوالات اٹھا دیےسابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کی کپتانی میں وہ بہتری دکھائی نہیں دے رہی جو پچھلے تین سالوں میں آجانی چاہیے تھی

’افغانستان سے بدترین شکست، کپتان بابر اعظم رو پڑے‘ورلڈ کپ میں پاکستان افغانستان سے اپ سیٹ شکست کے بعد بڑی مشکل میں پھنس چکا ہے اس غیر متوقع ہار پر کپتان بابر اعظم ہوٹل میں رو پڑے۔

بابر اعظم کو میدان میں سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے دیگر کھلاڑیوں کو مشورہ دینا ...لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو میدان میں سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے دیگر کھلاڑیوں کو مشورہ دینا پسند نہیں ہے۔ جیو نیوز کے مطابق عمر گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ جب قومی ٹیم کے کوچنگ سٹاف کا حصہ تھے تب بابر نے ایک سیریز کے دوران محمد رضوان اور شاداب خان کو مشورہ دینے پر ڈانٹا...
Baca lebih lajut »