محمد حفیظ نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوالات اٹھا دیے

Indonesia Berita Berita

محمد حفیظ نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوالات اٹھا دیے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کی کپتانی میں وہ بہتری دکھائی نہیں دے رہی جو پچھلے تین سالوں میں آجانی چاہیے تھی

غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کا حتمی پلان تیار، 50 ہزار روپے سے زائد رقم لے جانے پر پابندیقرض کی نئی قسط کا حصول : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا نیا دور نومبر میں ہوگا لیکن اب اس کے بارے میں فیصلہ بابرنے خود یا پھر کرکٹ بورڈ کے آفیشلز کو کرنا ہے کہ انہیں اس پریشر سے دور کرکے انہیں بہتر بیٹنگ کا موقع دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جتنے بھی کھلاڑی ہیں اس میں بابر اچھا ہے لیکن جب انہیں عمدہ کھلاڑیوں کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو وہ ان کے ٹیلنٹ کے ساتھ زیادتی ہوجاتی ہے جب انہیں پاکستان کا لیجنڈ کھلاڑی کہا جاتا ہے تو میں سمجھتا ہوں کہ اس پر سوالیہ نشان ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

محمد حفیظ نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوالات اٹھا دیےمحمد حفیظ نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوالات اٹھا دیےسابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کی کپتانی میں وہ بہتری دکھائی نہیں دے رہی جو پچھلے تین سالوں میں آجانی چاہیے تھی
Baca lebih lajut »

کیسا نمبر ون بیٹر جسے سیدھا چھکا مارنا نہیں آتا! عبدالرزاق بھی بول پڑےکیسا نمبر ون بیٹر جسے سیدھا چھکا مارنا نہیں آتا! عبدالرزاق بھی بول پڑےسابق اسٹار آل راؤنڈر عبدالرزاق نے قومی ٹیم کے کپتان پر تنقید کے نشتر برسا دیے، بابر اعظم کے سیدھا چھکا مارنے کی صلاحیت پر بھی سوالات اٹھا دیے۔
Baca lebih lajut »

کیسا نمبر ون بیٹر جسے سیدھا چھکا مارنا نہیں آتا! عبدالرزاق بھی بول پڑےکیسا نمبر ون بیٹر جسے سیدھا چھکا مارنا نہیں آتا! عبدالرزاق بھی بول پڑےسابق اسٹار آل راؤنڈر عبدالرزاق نے قومی ٹیم کے کپتان پر تنقید کے نشتر برسا دیے، بابر اعظم کے سیدھا چھکا مارنے کی صلاحیت پر بھی سوالات اٹھا دیے۔
Baca lebih lajut »

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا؟محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کپتان بابر اعظم کو آل راؤنڈر عماد وسیم سے معافی مانگنے کا مشورہ دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

شاہد آفریدی بھی ورلڈ کپ میں بابر اعظم کی ناقص کپتانی پر برس پڑےلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی بھی ورلڈ کپ میں بابر اعظم کی ناقص کپتانی پر برس پڑے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”پاکستانی ٹیم کی کپتانی کوئی پھولوں کا بستر نہیں ہے۔اب ہم کسی معجزے کے منتظر ہیں۔“ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد...
Baca lebih lajut »

آفریدی اور مشتاق نے بابر اعظم کی غلطیوں کی نشاندہی کردیآفریدی اور مشتاق نے بابر اعظم کی غلطیوں کی نشاندہی کردینجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق کپتان شاہد آفریدی، محمد یوسف اور مشتاق احمد نے افغانستان کے خلاف ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اظہار خیال کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 23:46:33