آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس تنقید کی زد میں ہے، ایسے میں سابق کپتان سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
قائد اعظم ٹرافی کا فائنل جیتنے کے بعد فاتح کپتان نے پاکستانی کی کاکردگی پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت قومی ٹیم توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کرپارہی یہ بات درست ہے مگر یہ ٹیم میں کم بیک کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
قائد اعظم ٹرافی کی جیت کا کریڈٹ سرفراز احمد نے پوری ٹیم کو دیتے ہوئے کہا کہ لڑکوں اور مینجمنٹ سب کی محنت کے ساتھ کراچی چیمپئن بننے میں کامیاب ہواہے۔ سرفراز نے کہا کہ میں تو کرکٹرز سے کہتا ہوں کہ سلیکٹ ہونا یا نہ ہونا وہ آپ کے ہاتھ میں نہیں، کھلاڑی کا کام صرف اور صرف پرفارمنس دینا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آگیاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس تنقید کی زد میں ہے، ایسے میں سابق کپتان سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا، عبداللہ شفیق پُرامیدقومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق سمجھتے ہیں کہ ورلڈکپ میں ابھی پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ختم نہیں ہوا، ٹیم کی توجہ اگلے میچز پر ہے اچھی کارکردگی پر مرکوز ہوگی۔
Baca lebih lajut »
پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ابھی ختم نہیں ہوا، عبداللہ شفیق پُرامیدقومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق سمجھتے ہیں کہ ورلڈکپ میں ابھی پاکستان کرکٹ ٹیم کا سفر ختم نہیں ہوا، ٹیم کی توجہ اگلے میچز پر ہے اچھی کارکردگی پر مرکوز ہوگی۔
Baca lebih lajut »
پی سی بی کی شائقین کرکٹ سے اپیلقومی ٹیم کے ابھی کچھ اہم میچز باقی ہیں، ہمیں امید ہے کہ ٹیم دوبارہ منظم ہوکر ناکامیوں پر قابو پالے گی، کارکردگی کا مظاہرہ دکھائے گی۔
Baca lebih lajut »
پی سی بی کی شائقین کرکٹ اور سابق کرکٹرز سے اپیلقومی ٹیم کے ابھی کچھ اہم میچز باقی ہیں، ہمیں امید ہے کہ ٹیم دوبارہ منظم ہوکر ناکامیوں پر قابو پالے گی، کارکردگی کا مظاہرہ دکھائے گی۔
Baca lebih lajut »
سیمی فائنل میں کیچ چھوڑا ذکر تک نہیں! یہاں مائیک پر نام لیا، عبدالرزاق برس پڑےآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی خراب پرفارمنس اور منظور نظر پلیئرز کو ٹیم کا حصہ بنانے پر سابق کرکٹرز کی تنقید جاری ہے۔
Baca lebih lajut »